پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب 64 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 ارب 64 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا ARYNewsUrdu Pakistan

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادو شمار جاری کردیے ، جس کے مطابق رواں مالی سال میں تجارتی خسارہ20ارب64کروڑ ڈالر تک جاپہنچا۔

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ ماہ میں بیرون ملک سے33ارب ڈالر کی اشیاء امپورٹ کی گئیں، جن میں جولائی تا نومبر صرف12ارب36کروڑ ڈالرز کی برآمدات ہوئیں۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ خوراک کی اشیاء، موبائل فونز، گاڑیاں اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں اضافہ سامنے آیا ہے۔ 673ارب روپے سے دودھ، کریم، گندم، چائے، چینی، پام آئل، پہلے5ماہ میں85کروڑ67لاکھ ڈالرز موبائل فونز کی درآمدات رہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 8ارب37کروڑ ڈالرز کی پیٹرولیم مصنوعات امپورٹ ہوئیں، پیٹرولیم درآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں112فیصد زیادہ ہے، رواں مالی سال کے5ماہ کے دوران ساڑھے81کروڑ ڈالر کی کاریں درآمد کی گئیں۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ دو ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات درآمد کی گئیں، کیڑے مار دواؤں سمیت6ارب ڈالر کا زرعی سامان درآمد کیا گیا، دو ارب76کروڑ ڈالرز کا سونا، لوہا، اسٹیل اور ایلومینیم بھی منگوایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy

Allah ka Azab Hoga un logo per jinho nay PTI Ka sath diya woh is jurm k barabar k shareek hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد ٹرانزیکشن پر پابندی عائداسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد کی ٹرانزیکشن پر پابندی عائد کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہفتے بھر میں ڈالر، پاؤنڈ، ریال اور یورو کی قدر میں اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوافغان بحران میں بڑھتی ہوئی درآمدات کے پاکستان پر بوجھ نے بھی روپے کی قدر متاثر کی، ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سٹہ بازی کی روک تھام؛ اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی خریداری کا قانون مزید سخت کردیا - ایکسپریس اردوکوئی شخص ایک دن میں 10 ہزار اور سال میں ایک لاکھ امریکی ڈالر سے زائد نہیں خرید سکے گا، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نومبر میں ٹیکسٹائل برآمدات میں ریکارڈ اضافہنومبر 2021 میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 1.74 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، 5 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات سے 7.8 بلین ڈالر کا زر مبادلہ حاصل ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 64 میں سے 44 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئےپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی الیکشن  کے پہلے مرحلے میں  مجموعی طور پر 64 نشستوں میں سے اب تک کپتان کے دور میں جس تیزی کے ساتھ ملک اوپر جارہا ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں نظام شمسی سے باہر ہی نہ نکل جائے😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں،کھانے پینےکی اشیاء کی درآمدات میں اضافہمالی سال 22-2021 کے ابتدائی 5 ماہ میں گاڑیوں، کھانے پینے کی اشیاء میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV shakeel_ahmed9 ملین_ڈالر_کا_فراڈ کرپٹو_کے_نام_پر_بڑا_فراڈ bigscam niazicommondo fia ZakaWaqar PakPMO GovtofPakistan htfox'hfc;fx'ug_okmini'ny pakistani awam ky sath million dollars ka scam krlya kya idary bykhbr hain tmasha dhk rhy log crypto ky nam pr loot rhy shakeel_ahmed9 The emergence of a man from Pakistan named Muhammad Qasim bin Abdul Karim who sees dreams and visions talking about the signs of the time and plots and wars waged against Islam and Muslims. To know more visit the website or search ‘Muhammad Qasim Dreams’.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »