پاکستان اورانگلینڈ تیسرے ٹی 20 میں آج آمنے سامنے - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PakvsEng

مانچسٹر:پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی20آج مانچسٹر میں کھیلا جائے گا،لائیو ایکشن رات 10بجے شروع ہوگا۔

پہلا ٹی20ہوا بارش کی نذر جبکہ دوسرے میں بولرزنے نیا ڈبودی، پاکستان 195رنزبناکربھی ہارگیا، اب سیریزبچانے کا چیلنج درپیش ہے۔بیٹنگ کوچ یونس خان کہتے ہیں کہ ٹیم ہارتی ہے تو پینک بٹن ضروردبتا ہے،دورہ آسان نہیں تھا، کوشش ہوگی جیت کر سیریز کا اختتام کریں۔ آخری میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے، انجری کا شکارمحمد عامر کی شرکت مشکوک ہے، وہاب ریاض کو موقع مل سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اورانگلینڈ آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20 قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کون سے کھلاڑی شامل کئے جائیں گے؟مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور دوسرے میچ میں انجری کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز: شاداب خان کی دو وکٹیں، پاکستان کی میچ میں واپسی - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جا رہا ہے جس میں پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز: بابر اعظم آؤٹ - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ جاری، بابر اعظم آؤٹ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 سیریز: محمد حفیظ کی ففٹی - BBC News اردوپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »