پاکستان میں انڈیا سے آنے والا پانی نعمت یا زحمت؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جب بھی انڈیا سے اضافی پانی کی صورت میں ہمیں ایک نعمت ملتی ہے ہم اس کو جارحیت اور ظلم کا نام دے دیتے ہیں۔ ہمیں پانی ذخیرہ کرنے کا نظام بہتر بنانا چاہیے۔‘ یہ تھی ایک آبی ماہر کی رائے آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

بریگیڈئر مختار نے بتایا کہ پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ کل دوپہر کے بعد بڑا سیلابی ریلا یہاں سے گزرے گا جو ایک لاکھ کیوسک سے ڈیڑھ لاکھ کیوسک تک ہو سکتا ہے۔

بریگیڈئیر مختار احمد کے مطابق دریائے ستلج میں انڈین پنجاب سے آنے والے پانی کے بڑے ریلے کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ ہے اور پی ڈی ایم اے پنجاب نے ضلع قصور اور اطراف کے اضلاع کی انتظامیہ کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ دریا کے کنارے پر آباد افراد کے انخلا کے انتظامات کر رہی ہے۔

انڈیا کی جانب سے پانی چھوڑنے پر آبی ماہر اور پانی کے مسائل پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم حصار کے کونسل ممبر پرویز عامر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ان کے خیال میں انڈیا جتنا پانی ذخیرہ کر سکتا تھا اس نے کیا اور یہ اضافی پانی ہے جسے پاکستان کی جانب بہایا گیا ہے۔ انھوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ پانی دراصل ایک نعمت کے طور پر پاکستان میں آ رہا ہے لیکن پانی ذخیرہ کرنے کے وسائل نہ ہونے کے سبب ہم اس پانی کو سمندر برد کر دیں گے۔

ان کا کہنا تھا پاکستان کو پانی ذخیرہ کرنے کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانا ہوں گے کیونکہ پاکستان دنیا میں سب سے کم عرصہ کے لیے پانی ذخیرہ کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیہون کے قریب ہم اس پانی کو بیراج بنا کر جمع کر سکتے ہیں، اسی طرح حاکڑہ کے قریب بھی ہمارے پاس قدرتی طور پر ایک چھوٹا دریا موجود ہے جس پر بیراج بنا کر اس پانی کو ضائع ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے اضافی پانی دریا ستلج میں چھوڑ دیا،پاکستان میں سیلاب کا خطرہبھارت نے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے لداخ ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے، جس سے دریائے ستلج میں پانی داخل ہوگیا۔ اضافی پانی پاکستان میں داخل ہونے سے حکام نے سیلاب کا خطرہ ظاہر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہwater level high, river sindh, rajanpur, flood situation, koh e suleman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہدریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ Pakistan SindhRiver Water Monsoon2019 Flood WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہراجن پور کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا اور سیلابی پانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کےمختلف حصوں میں مزیدبارش کا امکان،دریاؤں میں پانی کی سطح بلندلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن کراچی میں بادل نہیں برسیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ - ایکسپریس اردودریائے ستلج میں 1988ء کے بعد یہ ایک بڑا سیلاب ہوگا جس سے ہزاروں ایکڑ زمین، سیکڑوں دیہات متاثر ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »