پاکستان اور بیلاروس کا ویزے سے متعلق اہم معاہدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بیلاروس کا ویزے سے متعلق اہم معاہدہ ARYNewsUrdu

پاکستان اور بیلاروس میں سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کےخاتمےکا معاہدہ طے پاگیا۔

پاکستان اور بیلاروس کے وزرائےخارجہ کی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سرگئی الینک نے بلاول بھٹو کی دعوت پر اسلام آباد کا دورہ کیا، بیلاروس کے وزیرخارجہ پاکستانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملے۔ بیلاروس کے وزیرخارجہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےبھی ملاقات کی۔ سرگئی الینک نےوزیراقتصادی امور ایازصادق سے بھی ملاقات کی۔

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں سیاسی، اقتصادی، ٹیکنالوجی، تعلیم سمیت کثیرالجہتی تعاون بڑھانےپراتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور بیلاروس میں سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کےخاتمےکا معاہدہ طے پاگیا۔ وزرائے خارجہ نےویزاشرط ختم کرنےکےدوطرفہ معاہدےپردستخط کئے۔ معاہدہ پاک، بیلاروس رابطوں اور وفود کے تبادلوں میں اضافہ کرے گا۔ معاہدے سے سفارتکاروں، سرکاری حکام کے سفرمیں سہولت پیداہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر کی جائے گی، رانا ثنا اللہنواز شریف کا پاکستان آنا ان کی صحت اور الیکشن سے مشروط ہے، رانا ثنا اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس نے کراچی میں مردہ مرغیاں خریدنے والوں کا ریکارڈ حاصل کرلیاکراچی : کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار تین ملزموں سے دو اہم رجسٹر ملے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کاجہانگیر ترین سے رابطہجہانگیر ترین آج بھی کئی اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کی جانب سے رواں ہفتے ہی نئی پارٹی کا اعلان متوقع ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

واٹس اپ گروپ میں گھٹیا بیانیہ بنایا گیا ٹائیگر فورس بھی 9 مئی جیسے واقعات کیلئے بنائی گئی: فردوس عاشق اعوان04:30 PM, 29 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : معروف سیاستدان فرودوس عاشق اعوان اور معروف اداکارہ ریشم نے  کور کمانڈر ہاؤس کے  متاثرہ حصوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان صدر عارف علوی سے ناراض میسجز کا جواب بھی نہیں دے رہے01:26 PM, 30 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ منقطع کر لیا ہے اور ان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »