انوشکا شرما زار و قطار رو پڑیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انوشکا شرما زار و قطار رو پڑیں ARYNewsUrdu AnushkaSharma

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادکارہ انوشکا شرما نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی پہلی فلم ’رب نے بنادی جوڑی‘ پر بیسٹ فی میل اداکارہ کا ایوارڈ نہ ملنے پر انتہائی افسردہ ہوگئی تھیں اور زار و قطار رو پڑیں۔

انوشکا شرما نے بنایا کہ ’رب نے بنادی جوڑی‘ کے ساتھ بھارتی اداکارہ آسن نے فلم ’گجنی‘ کے لیے ڈیبیو کیا تھا۔ ان کا کہنا تھ اکہ پرجوش تھیں کہ ایوارڈ انہیں ہی ملے گا کیونکہ آسن اس سے قبل تامل فلموں میں اداکاری دکھا چکی تھیں اور اس لحاظ سے ڈیبیو پر ایوارڈ کی حقدار میں ہی تھی۔ انوشکا نے بتایا کہ ایوارڈ نہ ملنے پر انکو بہت صدمہ پہنچا تھا کیونکہ وہ پورا حساب کتاب کر کے گئی تھیں کہ ’ڈیبیو تو میرا ہوا ہے، میں نئی ہوں، میں نے نئی فلم میں کام کیا ہے، مجھے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، اس لیے یہ ایوارڈ تو مجھے ہی ملے گا لیکن ایسا نہ ہوا۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ انہوں نے آسن کے ایوارڈ ملنے پر بہت تالیاں بجائیں اور پھر بچوں کی طرح ایسے رو رہی تھیں کہ جیسے انہیں اسکول میں سرٹیفیکٹ نہیں ملا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اُشنا شاہ اپنے شوہر حمزہ امین سے کیسے ملیں؟اداکارہ و ماڈل اُشنا شاہ نے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر حمزہ امین سے کیسے ملی تھیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے جمشید دستی کی ملاقاتچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پی پی 274 اور پی پی 273 سے ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقت اور مال و زرRead Waqt or maal o zar Column by M Ibrahim Khan that is originally published on, Monday 29 2023 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سب ادارے آئین کے تابع ہیں، فرد واحد پاکستان کو کنٹرول نہیں کر سکتا: مشیر وزیراعظمپانامہ کیس میں آئین و قانون کی خلاف ورزی کی گئی، آئین میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں لیکن نواز شریف کو تاحیات نااہل کیا گیا: عرفان قادر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کے عہدیدارطارق مغل پیپلزپارٹی میں مشاملگوجرانوالہ شہر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے نائب صدر طارق مغل نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی : عدالت کا اہم اقدامسابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »