پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic

Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 31 mins agoپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام آپریٹروں سے حاصل کی گئی تازہ ترین معلومات جاری کی ہیں جس کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے بعد انٹرنیٹ کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس کی وجہ ’گھر سے دفتری کام نمٹانا‘ ہے۔ پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی اور کاروباری اداروں کی آن لائن سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے رہے ہیں جبکہ کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین گھر بیٹھ کر آن لائن خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ میڈیا ہاؤسز اور بینکوں نے بھی انتہائی کم اسٹاف کو دفتر آنے کی اجازت دی ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق ملک میں ضروریات کے مطابق انٹرنیٹ کی سہولت اطمینان بخش ہے۔ پی ٹی اے انٹرنیٹ کے استعمال کا جائزہ لے رہا ہے تا کہ اس مشکل وقت میں صارفین کو تیز رفتار اور موثر ٹیلی کام خدمات کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھر میں بیٹھ کر نیٹ استعمال کر کے وقت گزارا جارہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھروں میں محدود رہنے کے دوران انٹرنیٹ اسپیڈ تیز کرنے میں مددگار ٹرکس - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گھروں میں محدود رہنے کے دوران انٹرنیٹ اسپیڈ تیز کرنے میں مددگار ٹرکس - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیز ہوتے جارہے ہیں اور اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا Allah moaf kry
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیںکورونا وائرس: پاکستان کے مختلف شہروں میں عشا کے بعد اذانیں CoronaVirusPakistan CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan IshaPrayer Azaans PrayersForCoronaFreeWorld
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »