حکومت مزید لاک ڈاوَن کرنے کے فیصلے میں تاخیر کی غلطی نہ کرے،شہبازشریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدراور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے

کہاہے کہ حکومت مزید لاک ڈاوَن کرنے کے فیصلے میں تاخیر کی غلطی نہ کرے،میونسپل عملے کے ذریعے تمام شہروں میں سپرے کیاجائے،حکومت چین سے جراثیم کش سپرے کرنے والی مشینری کی درخواست کرے۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ حکومت کا معاشی پیکج ناکافی ہے اپوزیشن کی تجاویز کو شامل کیا جائے ،یوٹیلیٹی سٹورزسے ملک بھر میں خوراک اورادویات کی فراہمی کی جائے،انہوں نے کہاکہ پارلیمانی کمیٹی کو”پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی“کا درجہ دیاجائے،مسلح افواج، رینجرز، پولیس، ڈاکٹرز، نرسز، طبی کوسلام پیش کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir, you are great.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمنسندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کرانا ہے۔غلام میمن Sindh SindhPolice Karachi KarachiLockdown SindhGovt CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan Covid19 sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP SyedNasirHShah pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرمکے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم KPK Inflation LockDown Pakistan CoronaVirus Price pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں لاک ڈاؤن کے باعث منافع خور سرگرم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن مزید سخت، کراچی میں سناٹے کے ڈیرےلاک ڈاؤن مزید سخت، کراچی میں سناٹے کے ڈیرے ARYNewsUrdu karachi پاکستانی اہل تشیع ساری زندگی ایران وعراق میں موت آنے کی دعائیں مانگتے رھےاب جب دعا کی قبولیت کا وقت آیا تو بھاگ کر واپس آرہے ہیں On lighter note!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کرنے کافیصلہکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بارے میں آپ کے سوال اور ان کے جوابدنیا میں جیسے جیسے کووِڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے عام آدمی کے ذہن میں اس بیماری کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »