پاکستان میں اقلیتیں مکمل آزاد ہیں، سکھ یاتری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے خصوصی ٹرین کے ذریعے ننکانہ صاحب پہنچنے والا سکھ کمیونٹی کا جلوس گوردواہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اختتام پذیرہوگیا

۔ یاتریوں نے نگرکیرتن کے دوران آمد ورفت، قیام و طعام اور سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کرنے پر حکومت پاکستان اور ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 550 جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں کراچی سے شروع ہونے والا جلوس ننکانہ صاحب میں اختتام پذیر ہوا۔ پاکستان بھر سے ایک ہزار کے قریب ہندواورسکھ یاتریوں نےشرکت کی۔ جلوس میں شریک یاتریوں نے بابا گورونانک کی جائے پیدائش گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں 3 روز قیام کیا اوراپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔

کراچی روانگی سے قبل سکھ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اقلیتیں مکمل آزاد ہیں اور پاکستان ایک پُرامن ملک ہے جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی شام میں کارروائیاں، پاکستان بھی میدان میں آگیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو،لاک ڈاؤن اور مواصلاتی بلیک آوٹ کے 70 دن مکملمقبوضہ کشمیر میں کرفیو،لاک ڈاؤن اور مواصلاتی بلیک آوٹ کے 70 دن مکمل OccupiedKashmir CurfewInKashmir LockDown BlackOut KashmirDispute KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہاروزیراعظم کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہار Read News PMImranKhan pid_gov MoIB_Official RTErdogan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہارعمران خان کاعلاقائی استحکام میں اضافے سے متعلق ترکی کی کوششوں کے ساتھ مکمل تعاون کااظہار ImranKhan Turkey RecepTayyipErdogan Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ن لیگ کے اجلاس میں اندرونی اختلافات عیاںمسلم لیگ ن کے آزادی مارچ سے متعلق ہفتے کو ہونیوالے ایک اہم مشاورتی اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف کے قریبی اور ہم خیال رہنماؤں کی عدم شرکت نے پارٹی کے اندرونی اختلافات واضح کر دیئے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- شہباز شریف مارچ میں شرکت کرینگے ؟مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں نواز شریف کے خط کے مندرجات کی روشنی میں آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »