پاکستان ٹیم کی ویسٹ انڈیز میں پریکٹس کا آغاز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PakistanTeam

دورہ ویسٹ انڈیزمیں پاکستان کرکٹ ٹیم نے باقاعدہ پریکٹس کا آغازکردیا۔ کرونا ٹیسٹ میں کلیئر ہونے کے بعد کھلاڑیوں نے ساحل سمندر پر بھی عمدہ وقت گزارا۔ برج ٹاؤن میں پریکٹس کا آغاز کردیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیزمیں پانچ ٹی ٹوئنٹی اوردوٹیسٹ میچزکی سیریز کی تیاریاں شروع کردیں۔ کرونا ٹیسٹ کلیئر کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے ساحل سمندر پر کچھ پرلطف وقت گزارا۔ برج ٹاؤن میں ہیڈ کوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس کی زیرنگرانی پہلا پریکٹس سیشن بھی مکمل کیا۔ دو گھنٹے سے زائد کے سیشن میں کھلاڑیوں نے دورہ انگلینڈ کی غلطیوں اورخامیوں کودورکرنے کی ہرممکن کوشش کی۔ فٹنس کی بہتری اورفیلڈنگ کی مشقیں بھی کی گئیں۔ دورے کا آغاز ستائیس جولائی کو جمیکا میں ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا۔ بابراعظم الیون سیریز میں عمدہ پرفارمنس دینے کے لیے پرعزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستانی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیںبارباڈوس (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ سکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطا بق سکواڈ میں شامل تمام ارکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہانگلینڈ سے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف سیریز، افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان، قیادت حشمت اللہ شاہدی کرینگےکابل: (دنیا نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے برج ٹاؤن میں ٹریننگ سیشن کا آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کی عالمی فٹبال چیمپئن امریکی ٹیم کو ٹوکیو اولمپکس میں سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستٹوکیو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس کے افتتاحی میچ میں خواتین کی عالمی فٹبال چیمپئن امریکی ٹیم کو سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ کھیل کے ہر PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین کالی آندھی سے ٹکرانے کیلئے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے , 5ٹی ٹوئنٹی 2 ٹیسٹ میچز شاملدورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی ،بارباڈوس پہنچنے پر قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کی جائے گی ، دورہ ویسٹ انڈیز میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »