پاکستان کیخلاف سیریز، افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان، قیادت حشمت اللہ شاہدی کرینگے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کریں گے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سترہ رکنی ٹیم میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، صدیق اٹل، رحمت شاہ اور نجیب زدران شامل ہیں۔

ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں اکرام علی خیل، شاہد کمال، محمد نبی، کریم جنت، عظمت عمر زئی، راشد خان اور عبدالرحمان بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ نوین الحق، مجیب الرحمن، فضل الحق فاروقی اور نور احمد کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ مکمل قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئیسینٹ جونس(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم دو رہ انگلینڈ مکمل کرکے ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔قومی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی اور دیگر سٹاف ایک روز تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہانگلینڈ سے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی - ایکسپریس اردودورہ ویسٹ انڈیز میں پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔ Doura England na kaho Khajal khuwaar hony k bd West indies pohnch gai yh kaho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز میں موجود پاکستانی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیںبارباڈوس (ڈیلی پاکستان آن لائن )ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ سکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطا بق سکواڈ میں شامل تمام ارکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کی عالمی فٹبال چیمپئن امریکی ٹیم کو ٹوکیو اولمپکس میں سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستٹوکیو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس کے افتتاحی میچ میں خواتین کی عالمی فٹبال چیمپئن امریکی ٹیم کو سویڈن کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ کھیل کے ہر PM Imrsn Khan More tax more Vip facilities. Issue incentive to taxpayer like white, green, Silver, Gold and Platinum and like wise FBR should issue notification for entilement of facilities by every state department and Government functionries.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنا چاہتی ہے، فواد چوہدریوزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے عوام کا رشتہ بہت مضبوط ہے، کچھ دلبرداشتہ افغان سیاسی قیادت کے منفی بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ جب کہ پاکستان کی حکومت پہلے ہی اپنے بوجھ تلے دبی پڑی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »