پاکستان میں ایک اور نایاب پھل کی کاشت کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں نایاب قسم کے پھل بلیک بیری کو کاشت کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ کرکے اسے کمرشل بنیادوں پر کاشت کاروں تک پہنچانے کا آغاز کردیا

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

گیا ہے، اس سے قبل سرخ و جامنی رنگ کے جاپانی آم کی کاشت بھی کی جاچکی ہے۔ اس حوالے سے زرعی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بلیک بیری جیسے نایاب پھل کی کاشت ممکن بنانے کیلئے 6 سال قبل کیلی فورنیا سے چند پودے پاکستان لاکر ان پر تجربات کیے گئے۔ بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ چکوال نے پہلا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد اسے کمرشل بنیادوں پر کاشت کاروں تک پہنچانا شروع کردیا ہے۔زرعی ماہرین کے مطابق بلیک بیری کا پودا ایک سال میں چار سے پانچ کلو پھل دینا شروع کر دیتا ہے، عام مارکیٹ میں اس کی قیمت توقع سے بڑھ کر ہے جبکہ خوش ذائقہ بلیک بیری کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤ کا باعث بھی ہے۔یاد رہے کہ سرخ و جامنی رنگ کے جاپانی اور مہنگے ترین آم ‘میازاکی’ کی کاشت کا آغاز اب کراچی میں بھی کر دیا گیا ہے جو اس سے قبل صرف جاپان میں اگایا جاتا تھا۔ یہاں...

ویسے عام طور پر تو آم کا رنگ پیلا ہوتا ہے لیکن یہ منفرد آم ذائقے کے علاوہ رنگت میں بھی مختلف ہوتے ہیں۔ یہ اپنی منفرد رنگت، ذائقے اور قیمت کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔’رؤف حسن پر حملہ کرنے والوں کو پکڑنے کے بجائے پولیس ہم پر حملے کررہی ہے‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چکوال: زرعی ماہرین کا بڑا کارنامہ، نایاب غیرملکی پھل کی پاکستان میں کاشتکاری ممکن بنادیبارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ چکوال نے نایاب پھل کی پاکستان میں کاشتکاری کے کامیاب تجربے کے بعد اسے کمرشل بنیادوں پر کاشتکاروں تک پہنچانے کا آغاز کر دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تین پیروں والے جڑواں بچوں کی پیدائشدھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کی تین ٹانگیں ہیں اور یہ دنیا میں انتہائی نایاب قسم کے پیدائشی نقص کا کیس ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرمی کا زبردست توڑ : فالسے کا شربت، حیران کُن فوائدفالسہ موسم گرما کی بہترین سوغاتوں میں سے ایک ہے، یہ کھٹا میٹھا پھل منہ کا ذائقہ تو بہتر کرتا ہی ہے ساتھ ہی گرمی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پھلوں کا بادشاہ ’آم‘ اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟ملک میں موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی پھلوں کے بادشاہ آم کا انتظار شروع ہوجاتا ہے اور مئی کے مہینے میں آم کی فصل تیار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم اور استعمال شدہ کاروں کی درآمد پرڈیوٹی میں اضافے کی تجاویزپاکستان نے گندم کی مد میں 1.1 ارب ڈالر اور کاروں کی مد میں 290 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »