چکوال: زرعی ماہرین کا بڑا کارنامہ، نایاب غیرملکی پھل کی پاکستان میں کاشتکاری ممکن بنادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ چکوال نے نایاب پھل کی پاکستان میں کاشتکاری کے کامیاب تجربے کے بعد اسے کمرشل بنیادوں پر کاشتکاروں تک پہنچانے کا آغاز کر دیا

بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ چکوال نے نایاب قسم کے پھل بلیک بیری کی پاکستان میں کاشتکاری کا پہلا کامیاب تجربہ کرکے اسے کمرشل بنیادوں پر کاشتکاروں تک پہنچانے کا آغاز کر دیا ہے۔

زرعی سائنسدانوں کے مطابق بلیک بیری جیسے نایاب پھل کی کاشت پاکستان میں ممکن بنانے کیلئے 6 سال قبل کیلی فورنیا سے چند پودے لاکر ان پر تجربات کیے گئے۔ سائنسدانوں کے مطابق اب بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ چکوال نے پہلا کامیاب تجربہ کرنے کے بعد اسے کمرشل بنیادوں پر کاشتکاروں تک پہنچانا شروع کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ بلیک بیری کا پودا ایک سال میں چار سے پانچ کلو پھل دینا شروع کر دیتا ہے، عام مارکیٹ میں اس کی قیمت توقع سے بڑھ کرہے، جبکہ خوش ذائقہ بلیک بیری کینسر سمیت کئی بیماریوں سے بچاؤ کا باعث بھی ہے۔

زراعت کے شعبے سے وابستہ سائنسدانوں کا ماننا ہے آئندہ چند سالوں میں پاکستانی بلیک بیری کے پھل کی بین الاقوامی مارکیٹ میں رسائی یقینی بنا کر زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں مدد حاصل ہوسکتی ہے۔سفر کے دوران متلی یا سر چکرانے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب آئی فون اس کا علاج کرے گااڈیالہ جیل میں سماعت: بشریٰ بی بی غصے میں کمرہ عدالت داخل ہوئیں، عمران خان کے ساتھ بھی نہ بیٹھیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی زرعی زمین ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر ہونے سے ملکی زراعت کو خطرات لاحقماہرین نے پنجاب میں مسلسل کم ہوتی زرعی زمین کے منفی اثرات اور ملک کے مستقبل کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیاپہلی نسل کی قربانی کے بعد ایک ایشیائی تارک وطن کا بیٹا جنوبی لندن کی کونسل اسٹیٹ میں بڑا ہوکر اس شہر کا میئر بن گیا : صادق خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی، نیا ریکارڈ قائمپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے سے اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین پیروں والے جڑواں بچوں کی پیدائشدھڑ جڑے جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کی تین ٹانگیں ہیں اور یہ دنیا میں انتہائی نایاب قسم کے پیدائشی نقص کا کیس ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ لوگ قانون کی بالادستی کیلیے اٹھنے والی آوازوں کو دبا دینا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحماناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قانون کی بالادستی نہیں بلکہ کچھ لوگ قانون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایک اہم اختیار ختموزیر اعظم پاکستان کا ماہرین اور پروفیشلنز کی آسامیوں کی تخلیق کرنے کے اختیار کو ختم کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »