پاکستان کے 8 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : ذرائع وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک کے 8 شہروں سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے 8شہروں کے 12سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس ون، وائی بی اے تھری کلسٹر پایا گیا۔

پاکستان کے 8شہروں سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپلنگ 14 تا 19 مارچ ہوئی تھی، رواں برس 31 اضلاع کے 93 سیمپلزپولیو پازیٹو ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو وائرس نے ایک اور بچے کو عمر بھر کے لیے معذور کردیامحکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے رہائشی ڈھائی سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پولیو وائرس پھر سے سر اٹھانے لگاکوئٹہ : بلوچستان سےرواں برس پولیو کا دوسرا پولیو کیس سامنے آگیا ، چمن کے علاقے میرعلی زئی کے رہائشی 4 سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےاس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگاچیئرمین محسن نقوی اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے لاہور میں ملاقات ہوگی، عماد وسیم کے قریبی ذرائع کی تصدیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »