پاکستانی پروفیسر دنیا کے بااثر محقق قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے ایک فیصد بااثر محققین میں پاکستانی پروفیسر کا نام بھی شامل ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے ماہر تعلیم ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی ایک بار پھر دنیا کے ایک فیصد محققین کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

تفصیلات کے مطابق کمپوٹر سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر ڈاکٹر مبشر رحمانی کا نام دنیا کے ٹاپ ایک فیصد محققین کی فہرست میں دوسری بار بھی شامل کرلیا گیا۔بین الاقوامی تحقیقاتی ادارہ نے گزشتہ دس سالوں کے دوران لکھے جانے والے مقالوں کی اشاعت، شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے پروفیسرز کی فہرست برائے سال 2021 مرتب کی ہے۔

ڈاکٹر مبشر رحمانی کو وائرلیس نیٹ ورکس، بلاک چین، ریڈیو نیٹ ورک، سافٹ ویئر، ڈیفائنڈ نیٹ ورک کے حوالے سے خدمات انجام دینے پر فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے 100 سے زائد مضامین اور تحقیقی مقالے تحریر کیے جن میں سے 12 کو کلیئر یورٹ نے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین کی فہرست میں شامل کیا۔ Congratulations to Dr. Mubashir Rehmani who has been ranked in top 1% citations by Clarivate for a second year running 👏A proud day for

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کیلئے فخر کی بات

یہ ان لبرلز کے منہ پر طمانچہ ہے جو مولویوں کو جاھل کہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی کارکن کی سمینٹ کھا کر خودکشی کی کوشش۔۔سعودی ڈاکٹروں نے کیسے بچایا۔۔؟سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز اسپتال کے ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد سیمنٹ نگلنے والے ایک پاکستانی کارکن کو بچا لیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فضائی آلودگی : بنگلا دیش کا دارالحکومت ڈھاکا پہلے اور لاہور آج دوسرے نمبر پردہلی کا تیسرانمبرفضائی آلودگی : بنگلا دیش کا دارالحکومت ڈھاکا پہلے اور لاہور آج دوسرے نمبر پر،دہلی کا تیسرانمبر AirPollution AirQualityIndex Smog Lahore Dhaka Delhi Karachi Pollution Lahore_Air Dhaka_Air ClimateChangePK UNFCCC GlobalWarming
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈ کے لیے پاکستانی گلوکارہ نامزددنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈ کے لیے پاکستانی گلوکارہ نامزد ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 ListenSMQ چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ بے بس اور لاچار. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خودکشی کی کوشش 'سعودی عرب میں سیمنٹ کھانے والے پاکستانی کو بچا لیا گیاسعودی عرب میں مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئے سیمنٹ کھانے والے پاکستانی شہری کو بچا لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز اسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فائزر ویکسین بچوں میں 4 ماہ بعد بھی مؤثردنیا بھر کے مختلف ممالک میں بچوں کی بھی کووڈ 19 کی ویکسی نیشن کروائی جارہی ہے، فائزر ویکسین بچوں کو لگانے کے حوالے سے ایک نئی تحقیق ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 25کروڑ87لا کھ 92ہزار542ہوگئیدنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »