پاکستان میں پب جی پر پابندی کی تجویز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں چار دنوں کے دوران دو نوجوانوں کی خود کشی کے بعد پولیس نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی لگوانے کے لیے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو تحریری درخواست کا فیصلہ کرلیا۔ SamaaTV

Posted: Jun 23, 2020 | Last Updated: 44 mins agoلاہور میں چار دنوں کے دوران دو نوجوانوں کی خود کشی کے بعد پولیس نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی لگوانے کے لیے ایف آئی اے اور پی ٹی اے کو تحریری درخواست کا فیصلہ کرلیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ پب جی آئس سے ذیادہ خطرناک نشہ ثابت ہورہی ہے متعلقہ محکموں کو خط لکھ کر گیم پر پابندی لگوائی جائے گی۔ ماہرین نفسیات پب جی گیم کو والدین اور بچوں میں دوری کی وجہ قرار دیتے ہیں جبکہ آئی ٹی ایکسپرٹس کی رائے میں بیٹل شوتنگ گیمز میں کھیلنے والا ہار تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔

پی ٹی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فی الحال پب جی گیم پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں مگر ہائیکورٹ نے شکایات کنندگان کو سننے کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی اے جلد سماعت کا اہتمام کرکے قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوپاکستان میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300فیصد اضافہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں کمی ہونا شروع ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 89 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ،پاکستان میں مزید105افراد جاں بحق لیکن ٹیسٹنگ میں کتنی کمی ہوگئی؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 105 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ3ہزار946
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنیوالے ممالک میں چین سرفہرست
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی خیبر پختونخوا کا صوبے میں دہشت گردی ختم کرنے کا دعویٰپشاور:آئی جی خیبر پختونخوا ثنااللہ عباسی نےخیبر پختونخوا میں دہشتگردی ختم کرنےکادعویٰ کرتے ہوئےکہا 3، 4 سالوں میں دہشتگردی کےتمام واقعات کا سراغ لگالیاہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتاراسلام آباد پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی ،120 لیٹر الکوحل برآمد،ملزم گرفتار Islamabad IslamabadPolice Arrested Criminal Alcohol dcislamabad ICT_Police pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »