پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج بریسبین میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے محمد عباس کی جگہ فاسٹ بولر عمران خان کو موقع دیا ہے جبکہ آج 16 سالہ نسیم شاہ اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔

1995 سے لے کر اب تک کوئی پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں ٹیسم میچ جیت نہیں سکی ہے۔ بریسبین کے گراؤنڈ گیبا پر آسٹریلیا نے 1988 سے کوئی ٹیسٹ میچ ہارا نہیں ہے۔آسٹریلیا کے اس دورے پر پاکستانی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے اور تیسرے میچ میں دس وکٹوں سے شکست ہوئی۔

تاہم اس دورے کے وارم اپ میچ میں پاکستانی بلے بازوں اسد شفیق اور بابر اعظم دونوں نے آسٹریلیا اے کے خلاف شنچریاں سکور کیں ہیں۔ڈیوڈ وارنر، جو برنز، مارنس لابوشانگ، سٹیون سمتھ، ٹریوس ہیڈ، میتھیو ویڈ، ٹم پین ، پیٹ کمنز، مچل سٹارک، نیتھ لائن، جاش ہیزل وڈشان مسعود، اظہر علی ، حارث سہیل، بابر اعظم، اسد شفیق، افتخار احمد، محمد رضوان ، یاسر شاہ، شاہین آفریدی، محمد عباس، نسیم شاہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہاداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ PakistaniActress AyezaKhan Posted Instagram SuperWoman Fans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملک میں گڈ گورننس نہیں مہنگائی ہے :شیخ رشید کا اعتراف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان Pakistan StockMarket BusinessGrowth BusinessNews StockExchange InternationalMarket Trading pid_gov PSX
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیر میں مظالم کا پردہ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے‘، مصباح الحق’پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا اچھا موقع ہے‘، مصباح الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »