پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو  119رنز سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔

آسٹریلیاانڈر 19 ٹیم کے 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان انڈر19 ٹیم 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔آسٹریلیا نے 119 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 276 رنز

بنائے، ٹیگ وائلی 71 اور کوری ملر 64 رنز بناکر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے قاسم اکرم نے 3 اور اویس علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان انڈر 19 کی ٹیم شروعات سے ہی مشکلات سے دوچار رہی اور یکے بعد دیگر وکٹیں گرتی رہیں۔They are now into the semi-finals of the Super League stage with a 119-run win over Pakistan ????

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلز پارٹی کو ہوا، بلاولآئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف نہیں مل سکتا تو عام آدمی کو کیسے انصاف ملے گا؟ چیئرمین پی پی Koi media malik riyaz say question nahi ker sakta kay bahria karachi sports city 7 salon say lougon ka paissa kha kay baitha hay You are corrupt as your mother and father Your legacy is corruption and aindhism
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے حملے تیز30افرادجان سے گئے8183 نئے رپورٹپاکستان میں کورونا کے حملے تیز،30افرادجان سے گئے،8183 نئے رپورٹ Pakistan Coronapositive COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Deaths NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیابھارت نے پاکستان کو خصوصی پرواز کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے: صدر مملکتپاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے: صدر مملکت Islamabad PresOfPakistan ArifAlvi PakArmy Soldiers Martyred OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »