پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے

کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 215 روپے کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1457 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا، جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 250 روپے اور 215 روپے کی کمی واقع ہوئی۔قیمتوں میں کمی کے بعد

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 85 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 73 ہزار 45 روپے ہوگئی۔ تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1000 پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے857 روپے34 پیسے پر مستحکم رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'گھر والے بھی پوچھتے ہیں تمہیں پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں کرتے' - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد، خود مختار سکیورٹی کنسلٹنٹ کی کل پاکستان آمدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ صنم چوہدری بھی خاموشی سےشادی کے بندھن میں بندھ گئیں ۔نامورپاکستانی اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے قریبی دوست سومی چوہان کے ساتھ شادی کر لی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔   View this post on Instagram   Forever mera someechohan ♥️ A post shared by
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ صنم چودھری بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ صنم چودھری نے اپنے دوست کے ساتھ خاموشی سے شادی کر لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہواعدالت میں فروغ نسیم کے لائسنس کا تذکرہ بھی ہوا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’میں یہاں پیدا ہوا، ہانگ کانگ ہمارا بھی گھر ہے‘ہانگ کانگ میں بڑی تعداد میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔ ان میں سے ایک پاکستانی کے مطابق گذشتہ چند ماہ سے جاری احتجاج میں انھیں اپنی ثقافت کو فروغ دینے کا موقع ملا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »