'گھر والے بھی پوچھتے ہیں تمہیں پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں کرتے' - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد عالم نے گزشتہ روز سدرن پنجاب کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی تھی۔ Read more: DawnNews FawadAlam

ڈومیسٹک کرکٹ میں تواتر سے رنز کرنے کے باوجود سلیکٹرز کی جانب سے مستقل نظرانداز کیے جانے والے بلے باز فواد عالم نے کہا ہے کہ انہیں قومی ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے کی وجہ معلوم نہیں اور اکثر گھر والے بھی اس بارے میں سوال کرتے ہیں۔

میچ میں سنچری بنانے کے بعد فواد عالم نے ایک خاص انداز میں اشارہ کیا تھا اور اس بارے میں سوال پر بائیں ہاتھ کے بلے باز نے واضح کیا کہ انہوں نے یہ اشارہ صرف کرم منظور کے لیے کیا تھا کیونکہ وہ کہتے تھے کہ تم سنچری بنانے کے بعد بھی صرف ایسے ہی بلا اٹھا دیتے ہو لہٰذا میں نے خصوصی طور پر ان کے لیے یہ اشارہ کیا تھا۔کارکردگی کے باوجود قومی ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے کے بارے میں سوال پر فواد نے کہا کہ قومی ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے پر مجھ سے بھی کئی مرتبہ سوالات ہوتے ہیں، گھر والے بھی پوچھتے ہیں لیکن کرکٹ...

انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی مستقل اچھی اور تسلسل کے ساتھ کارکردگی کا سہرا اپنے والد کے سر باندھتے ہوئے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے اور مستحق ہونے کے باوجود ٹیم میں نام نہ آنے پر ایک کھلاڑی کی حیثیت سے بہت دکھ ہوتا ہے لیکن میرے والد صاحب بہت حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور مجھے فائٹر بلاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں یہاں پیدا ہوا، ہانگ کانگ ہمارا بھی گھر ہے‘ہانگ کانگ میں بڑی تعداد میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے۔ ان میں سے ایک پاکستانی کے مطابق گذشتہ چند ماہ سے جاری احتجاج میں انھیں اپنی ثقافت کو فروغ دینے کا موقع ملا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا اس یورپی ملک میں 155 روپے کا گھر خریدنا پسند کریں گے؟ - Amazing - Dawn Newsjamilmobeen1 🙌☝a mosque with pantry ☝🙌
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی شہرت یافتہ گلوکار شوکت علی صحتیاب ہو کر اسپتال سے گھر منتقلعالمی شہرت یافتہ گلوکار شوکت علی صحتیاب ہو کر اسپتال سے گھر منتقل FolkSingerShaukatAli Shifted Home Health
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلگھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل Ghotki Man Died CurrentShock Ambulance DeadBody pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلکرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش کو ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل کیا گیا۔ ہسپتال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرگودھا:میت کی تدفین کے بعد قبرستان سے کفن چوری کرنے والے 3 چور گرفتارسرگودھا:میت کی تدفین کے بعد قبرستان سے کفن چوری کرنے والے 3 چور گرفتار Pakistan Sargodha Graveyard DeadBodies Police Arrested Thieves pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »