پاکستان بر فانی بلائوں کی زد میں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بر فانی بلائوں کی زد میں پاکستان میں موسم اس تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے کہ سائنس دانوں کی ساری پیش گوئیاں ڈھیر ہو گئی ہیں۔ کہا تو جاتا تھا کہ ا وزون کی تہہ میں سوراخ ہو گیا ہے جس سے کرہ ارض میں تمازت بڑھ جائے گی۔ مگر یہ تو سب الٹا ہوتا نظر آتا ہے۔

نیچے کا نیچے رہ گیا۔ لکھا تھا کہ اموات کی تعداد پچھتر ہو گئی ہے۔ میں نے اپنے پوتے عبداللہ سے پوچھا کہ اسکی تفصیل پڑھو کہ یہ لوگ کیسے موت سے ہمکنار ہوئے۔ اس نے چند سطروںپر نظر ڈالی اور بتایا کہ یہ اموات بلوچستان ا ور شمالی علاقوں میں شدیدبارشوں اور برفباری کی وجہ سے ہوئی ہیں، اس نے یہ بھی بتایا کہ بلو چستان میں تو تین اضلاع میں موسمیاتی ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ کئی علاقوں کا رابطہ ملک سے کٹ گیا ہے خاص طور پر افغان ٹریڈ کے کنٹینر پھنسے ہوئے ہیں۔پاکستان میںموسم اس تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے کہ...

اصل میں فلاحی کام حکومتوں سے بھی نہیں کیا جاتا، اس کے لئے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی کسی بل گیٹس کی ضروت ہوتی ہے، کسی ملک ریاض کی ضرورت ہوتی ہے، کسی ایدھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ بعض سیاسی جماعتوں نے فلاحی شاخیں کھولی ہوئی ہیں مگر ایف اے ٹی ایف کی پابندیوں سے اب انہیں کوئی چندہ دینے کے لئے تیار نہیں ہوتا کیونکہ ایف بی ا ٓر کے فرشتے گرز ہاتھ میں لے کر سر پہ آن پہنچتے ہیں۔ ایف اے ٹی ایف نے کچھ لوگوں کو تو جیل میں ڈلوا دیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے کئی بارکہا ہے کہ ہمارے ملک میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے مگر...

اب میں پریشان ہوں کہ جب ریلیف ورک میں حکومت بھی کاغذی کاروائیاں کرنے تک محدود ہے ، صرف فوج تو یہ بوجھ اکیلے نہیں اٹھا سکتی اور فلاحی تنظیموں کے سر پہ ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹکی ہوئی ہے تو پھر میرے ملک کے بے بسوں لاچاروں بھوکوں بیماروں اور بد حالوں کی دست گیری کون کرے گا،۔ بل گیٹس بھی صرف پولیو کے قطرے پلانے پر اکتفا کرتا ہے۔ ایک فنڈ کسی برطانوی وزیر اعظم کے نام کا ہے جس سے صاف پانی کے پلانٹ لگائے جاتے ہیں مگر اس فنڈ پر میاں شہباز شریف اوران کے داماد علی عمران نے ہاتھ صاف کئے ۔ لوگوں کو وہی...

مگر یہ جو لوگ موسم کی تند ی و تیزی کی لپیٹ میں آئے، ان تک تو پہنچنا ہی مشکل ہے۔ ا س لئے کہ برف کے طوفانوں نے راستے بند کر دیئے ہیں ، جب ملک کا وزیراعظم وادی نیلم کے بے چارگان کی خبر لینے نہ جا سکے تو عام فلاحی اداروں کے کارکنوں کا کیا حال ہو گا۔ دو ہزار پانچ کے زلزلے ا ور پھر گیاری سیکٹرمیں گلیشیئر گرنے سے سینکڑوں فوجی شہید ہو گئے تھے۔ اس سے پہلے زلزلے میں اسلام آباد کی ایک اونچی عمارت گری تو ہمیں محسوس ہوا کہ ہمارے پاس تو اس کا ملبہ ہٹانے یا ملبے کے نیچے دبے زندہ انسانوں کا سراغ لگانے کے...

اگر کسی فلاحی تنظیم نے برفانی بلائوں کے ہاتھوں زخم خوردہ لوگوں کی کوئی مدد کی ہے تووہ براہ کرم اپنی امدادی اور فلاحی کاروائیاں اپنے ڈونرز اور میرے اطمینان کی خاطر سامنے لائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی پاک امریکا دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔ SMQureshiPTI کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے؟ اس👇تناظر میں فوجی تربیتی پروگرام کی افادیت کوئی معنی نہیں رکھتی دیکھیے سوچیے سمجھیے راستہ تبدیل کیجیے ' اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے' کشمیر_لاک_ڈاون166 KashmirWantsFreedom WelcomeSir 👇👇 .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی شہباز شریف اورمریم کی کرپشن کے شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی شہباز شریف اورمریم کی کرپشن کے شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت - منظر عام پر کیوں سزا نہیں دینی پیسہ ریکور نہیں کرنا صرف باتیں ہی کرنی ہیں۔ Ye sirf batain ee hote hyn amal nhe😂😂 وزیراعظم صاحب کبھی اپنی کابینہ کو مہنگائی زیادہ ہونے کے شواہد سامنے لانےکا بھی کہیں گے یا پھر لعن طعن کراتے ہوئے پانچ سال پورے کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کی سالگرہ پر ان کی ساس کی مبارکبادمعروف پاکستانی اداکارہ سجل علی آج اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہی ہیں اور اس موقع پر ان کی ہونے والی ساس نے نہایت خوبصورت انداز میں انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ Is this a news — Get a life
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر کی صورتحال...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھانے کا فیصلہکراچی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں اضافے اور کمی کی حد بڑھائی جائے گی، اس ردو بدل کا اطلاق5مرحلوں میں کیا جائے گا، جس کے بعد حد ساڑھے7فیصد ہوجائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل اجلاس نے ثابت کیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی فہرست میں ہے:پاکستانسلامتی کونسل اجلاس نے ثابت کیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی فہرست میں ہے:پاکستان Pakistan ForeignOffice WeeklyBriefing UNSecurityCouncil OccupiedKashmir pid_gov MoIB_Official antonioguterres SMQureshiPTI ForeignOfficePk ForeignPlcyPMLN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »