پاکستان کب دیوالیہ ہوگا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ زمینی حقائق ایسے ضرور ہیں جن کی بنا پر ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ سر پرمنڈلاتا نظر آ رہا ہے۔

سوال یہ ہے کہ پاکستان دیوالیہ کب ہوگا اور کیا کوئی چیز اس ایٹمی طاقت کے حامل ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے؟

خطرے کا باریک بینی سے جائزہ لینے سے پہلے یہ دیکھ لیتے ہیں کہ ملک دیوالیہ ہوتا کب ہے؟ معاملہ بالکل سادہ ہے۔ اگر آپ کی آمدن کم اور اخراجات زیادہ ہیں تو آپ اس فرق کو قرض لے کر پورا کرنے پر مجبور ہوتےہیں۔ قرض کے ساتھ سود ادا کرنا پڑتا ہے، قرض کی ادائیگی دور کی بات،اگر سود کی رقم جمع کرانا بھی ممکن نہ ہو تو نیا قرض لینا پڑتا ہے تاکہ کم سے کم سود ہی نہ بڑھے۔ یہ سلسلہ لامتنا ہی نہیں رہتا کیونکہ حیثیت ختم ہوتی دیکھ کر بینک خدشات کا تخمینہ لگاتے ہیں ، مزید رقم دینا بند کردیتے ہیں اور بروقت قرض کی...

عوام کو افیم کی گولی دے کر سہانے سپنے دکھانے والوں نے ایسے میں پاکستان کا موازانہ جاپان سے کرنا شروع کر دیا۔ اس موازنے کی شاید ایک وجہ یہ تھی کہ چین اور امریکا کے بعد دنیا کے اس تیسرے بڑے صنعتی ملک نے کورونا سے متاثر معیشت کو سنبھال تو لیا ہے مگر یہاں ملک کے ایک تہائی اخراجات قرض سے حاصل رقم ہی سے ادا کیے جانے ہیں۔

یہ الگ بات ہے کہ جاپان سمیت دنیا بھر کی حکومتیں قرضوں کو شہہ سرخیوں میں اس لیے بھی جگہ دیتی ہیں تاکہ عوام پر ٹیکس میں اضافے کا جواز گھڑ کر آمدن کے ذرائع بڑھائے جائیں۔ عشروں سے جاری معاشی بے ضابطگیوں نے ملک کو کھوکلا کردیا ہے۔اب حقیقت پسند اقتصادی اصلاحات یعنی چیزوں کو ان کی اصل قیمت پر لائے بنا چارہ ہی نہیں۔ اس میں شک نہیں کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو معاشی اصلاحات کا یہ اقدام وطن لوٹنے کے ساتھ ہی لے لینا چاہیے تھے مگردیر آئے درست آئے۔ ملک معاشی طوپر کینسر کی چوتھی اسٹیج پر ہے۔یہ اصلاحات ہی مریض کا وینٹی لیٹر بھی ہیں اور ملک کے دیوالیہ ہونے سے بچنے کیلئے امید کی کرن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jab gareeb mar jaye ga...

اگر IMF پیسے نہیں دے رہا دوست ممالک بھی نہیں دے رہےتو اپنے ہی پیسے باہر سے منگوا لیں ، تم بھی اِدھر ہو ، مُلک بھی اِدھر ہے 🤏دوبارہ لوٹ لینا 🙏

its already done, kb hoga wali baat ab nhi.

Rehta kia hy hmary paas

پاکستان کبھی بھی دیوالیہ نہیں ہوگا۔ ان شاءاللہ

اگر 98۔5 معاشی شرح نمو کے ساتھ عمران خان کے دور میں ملک نے ڈیفالٹ کرنا تھا تو موجودہ حکومت کے 2 فیصد معاشی شرح نمو کیساتھ اب تک ڈیفالٹ کیوں نہیں ہوسکا ؟ کیسے کیسے نکمے جاہل محقق ملے ہیں جیو کو

اس مضمون میں عمران خان سے نفرت کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے اس لیے کوئی بھی یہ مضمون پڑھ کر اپنا وقت ضائع نہ کرے دیوالیہ کر دیا ملک اور دیوالیہ کیا پی ڈی ایم نے اور کہتا ہے جیو خرام خور کہ عمران خان زمہ دار ہے ہم کو ان پڑھ سمجھ رکھا ہے

Iss may Geo aur iss k kuttay anchors brabr k zimadar hai.

Jb geo news kahy ga

Ya kesi bat kr rhy hu

Kbe ni InshaAllah

Jb geo ki behan bhagy gee

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 27, 2023, لاہور, Page 1,پاکستان دیوالیہ کے قریب حال سری لنکا جیسا ہونے کا خدشہ فنانشل ٹائمز مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Default Pakistan Srilanka
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ کب تک متوقع ہے شہباز شریف نے بڑی خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان  آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوگا اور مشکلات سے نکل جائیں گے ۔ قرضہ مل رہا ہے سود پر شوباز صاحب کو حمل نہیں ٹھہرا جس کی خوشخبری دے رہے ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرک جتنا بڑا سیارچہ زمین کے قریب ترین پہنچ گیا، ناسا2023 بی یو نامی سیارچہ زمین کے قریب ترین گزرنے والے سیارچوں میں سے ایک ہوگا۔ NASA sy kaho k ak سیارچہ hamary mulk my p.m laga huwa Hy ussy ly Jaya 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی قسمت کے فیصلے چھوٹی سی ایلیٹ کلاس کر رہی ہے اسے ختم کیے بغیر ملک ترقی نہیں کرے گا: مفتاح اسماعیل10:21 AM, 26 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک چھوٹی سا Aisa. He. Hy Badwa, ministry say fariq hay tou aisi batain karta hay At the same time MiftahIsmail calls NawazSharif his leader. A perfect example of “running with the hares, hunting with the hounds.” No offense…
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نمائندہ برائے پاکستان ایسٹرپریز نے وفد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردیاسلام آباد : آئی ایم ایف نمائندہ برائے پاکستان ایسٹرپریز نے اےآروائی نیوزکے رابطے پر دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ بہت دیر ہو گئی اب✔ ان بیغیرتوں حکمرانوں نے پاکستانیوں کو رسوا کر دیا ہے🇵🇰ان حرام خوروں کی اپنی تو کوئی عزت نہیں ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کر دیتے اور کیا کیا بکواس کرتے ہیں ایک دوسرے کے خلاف اور پھر ایک دوسرے کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یہ کمینے حکمران✔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’فُقرے 3‘ کی پہلی جھلک جاری، مزاحیہ فلم کب ریلیز ہوگی؟’فُقرے 3‘ کی پہلی جھلک جاری، مزاحیہ فلم کب ریلیز ہوگی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »