آئی ایم ایف نمائندہ برائے پاکستان ایسٹرپریز نے وفد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز نے وفد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے ہونے کے بعد آئی ایم ایف نمائندہ برائے پاکستان ایسٹرپریز سے اے آر وائی نیوز نے رابطہ کیا۔

جس میں ایسٹرپریز نے آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی اور بتایا آئی ایم ایف مشن اکتیس جنوری سے نو فروری تک دورہ کرے گا۔ آئی ایم ایف مشن کے دورے میں پاکستان کیساتھ نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات ہوں گے اور حکومت کو دیے گئے معاشی اہداف کا جائزہ لیا جائے گا۔ آی ایم ایف وفد ، وزارت خزانہ ، اوگرا ، ایف بی آراور نیپراحکام سےملاقاتیں کرے گا۔ مذاکرات دس روز تک جاری رہیں گے۔ کامیابی کی صورت میں پاکستان کیلئےایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان بیغیرتوں حکمرانوں نے پاکستانیوں کو رسوا کر دیا ہے🇵🇰ان حرام خوروں کی اپنی تو کوئی عزت نہیں ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کر دیتے اور کیا کیا بکواس کرتے ہیں ایک دوسرے کے خلاف اور پھر ایک دوسرے کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یہ کمینے حکمران✔

بہت دیر ہو گئی اب✔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور: پاکستانی معاشی ٹیم آئی ایم ایف کا دل موم کرنے میں ناکاماسلام‌آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان ورچوئل مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ رہا اور آئی ایم ایف مشن کےدورہ پاکستان کی تاریخ طے نہ ہوسکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے بغیر ملک چلانا چاہتے تھے جس کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا: سابق وزیر خزانہ10:32 AM, 26 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے IMF ne ab TIGHT ker dia he
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نام بڑا لیکن تمہارے بلاوے تو پٹواری بھی نہیں آتا عدالت موٹروے کرپشن سکینڈل میں تفتیشی افسر پربرہم ہو گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدر آباد سکھر موٹروے کرپشن سکینڈل کی سماعت کے دوران عدالت نے تفتیشی افسر کی سرزنش کردی، عدالت نے کہاکہ تفتیشی افسر سے مکالمہ کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریاض پاک سعودی فرینڈ شپ کمیٹی کے وفد کی پاکستان کے سفیر امیر خرم سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی مجلس شوریٰ کے ماتحت پاک سعودی فرینڈ شپ کمیٹی کے وفد نے ریاض میں پاکستان کے سفیر امیر خرم راٹھور سے ملاقات کی ہے، دونوں ممالک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو بڑا ریلیف دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو ملزمان کی فہرست سے نکال دیا گیا  ہے ، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے کا پاکستان میں صرف چوروں اور ڈاکوؤں کو ہی ریلیف ملتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف بھی مقدمہ درجلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے قریبی رشتہ داروں کے خلاف ایم پی اے، ایم این اے کے مبینہ اغواءکی سازش کے الزام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »