پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والے 6 میں 4 افراد پہلے ہی کس سنگین بیماری میں مبتلا تھے؟ رﺅف کلاسرا کے سوال پر وزیر اعظم نے وضاحت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا

وائرس کی وجہ سے مرنے والے 6 میں سے 4 افراد پہلے سے ہی کینسر کے مریض تھے، چین سے پاکستان میں کوئی بھی مریض نہیں آیا لیکن ایران میں مسائل تھے جس کی وجہ سے پاکستانی تافتان بارڈر پر آکر بیٹھ گئے۔سینئر صحافی رﺅف کلاسرا نے سوال کیا کہ زلفی بخاری پر تنقید بھی ہورہی ہے کہ ان کی وجہ سے ایران سے لوگ پاکستان آئے ، آپ نے وہ اقدامات کیوں نہیں اٹھائے جو چین کے بارڈر پر اٹھائے گئے، 15 جنوری سے وائرس کے پھیلاﺅ کا پتا تھا لیکن کوئی ایمرجنسی اقدامات نہیں کیے، آپ اس سارے وقت میں میڈیا سے ناراض تھے اور میڈیا کے...

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان کے اندر ضروری ہے کہ افراتفری نہ مچے، کورونا سے زیادہ افراتفری میں غلط فیصلے کرنے سے خطرہ ہے، پاکستان میں جیسی میڈیا کو آزادی ہے ایسی مغرب کی کسی جمہوریت میں بھی نہیں ہے، جس طرح کی باتیں یہاں کی جاتی ہیں ویسی مغرب میں کی جائیں تو اتنے جرمانے ہوں کہ اخبارات بند ہوجائیں۔انہوں نے کہا کہ 15 جنوری سے ہماری ٹیمیں اس پر موجود تھیں، اٹلی کے مقابلے میں ہم نے بڑی حد تک قابو پایا ہے، پاکستان میں مرنے والے 6 میں سے 4 افراد کینسر کے مریض تھے، ووہان میں پھنسے...

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شاید عالمی پابندیوں کی وجہ سے ایران میں خود مسئلے تھے اس لیے ڈاکٹر ظفر یہاں سے خود تافتان گئے اور سہولیات کا جائزہ لیا، بڑی مشکلوں سے فوج کے ساتھ مل کر موبائل لیب وہاں لے کر گئے، اس ویرانے میں یہ توقع کرنا کہ اس کو کنٹرول کرلیتے بڑا مشکل تھا، اگر آج ہمارے ہاں اتنا کنٹرول ہے اور اگر ہم کامیاب ہوگئے تو ہم باقی دنیا سے بہت بہتر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوعمران خان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا Very nice step, it will reduce the prices of everything around. Now, local government and their officials need to control the prices by hook or by crook. Nice It should have been reduced earlier
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس میں مبتلا، ٹیسٹ رپورٹوں میں تصدیقکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ اس بات کی تصدیق انہوں نے خود اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے کی۔ Allah pak apko shifa da. Ameen Shetan ki mout Us ke baap ki bhi mout Allah pak rehmat kary
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز رپورٹ ،متاثرہ افراد کی تعداد887 ہوگئیپاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکے آغاز پر ہی بدترین مندیہنڈریڈ انڈیکس میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے 7افراد جاں بحق،متاثرہ افراد کی تعداد908ہوگئیوزیر صحت پنجاب نے ہلاکت کی تصدیق کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »