پاکستان آنیوالے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی دھمکی دینے والابھارتی ملزم حوالات میں’لینڈ‘ کرگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان آنے والی ایک پرواز کو ہائی جیک کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ملزم کا

تعلق بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے شہر شجال پور سے ہے ، جس کا نام اجاول جین بتایا گیا ہے۔ اس نے گزشتہ روز راجابھوج ایئرپورٹ پر کال کرکے ڈیوٹی آفیسر سے بات کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ وہ بھوپال اور اندور ایئرپورٹ سے پاکستان روانہ ہونے والے ایک ہوائی جہاز کو ہائی جیک کر لے گا۔

اس فون کال کے بعد سکیورٹی ایجنسیاں حرکت میں آ گئیں اور ملزم کا سراغ لگا کر اسے حراست میں لے لیا۔ اس ایئرپورٹ سے ایک پرواز ممبئی کے لیے روانہ ہونے والی تھی جسے اس دھمکی کے بعد انتہائی سخت چیکنگ کے بعد تاخیر سے روانہ کیا گیا۔ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد بھوپال منتقل کر دیا گیا ہے اور اس کے خلاف دفعہ 507کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس ایئرپورٹ سے کوئی پرواز پاکستان کے لیے روانہ ہو رہی تھی یا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس امیر بھٹی کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارشلاہور (ویب ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس امیر بھٹی کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنانے کی سفارش کر دی۔ جیو نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جے پی مورگن نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے بہتر ملک قرار دے دیااسلام آباد : دنیا کے بڑے مالیاتی ادارے جےپی مورگن نے پاکستان کوسرمایہ کاری کیلئےبہترملک قرار دے دیا اور کہا رواں سال پاکستان کا جی ڈی پی4.7فیصدہوگا۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقتصادی سروے 21-2020: پاکستان کن معاشی اہداف کو حاصل نہیں کر سکا - BBC News اردوپاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 21-2020 کے لیے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے حکومت کی معاشی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کے آثار پیدا ہو چکے ہیں اور یہ ’ٹیک آف پوزیشن میں پہنچ چکی ہے‘۔ بی بی سی کی کیوں پھٹ جاتی ہے بات بات پر ہاں😁وقت کا انتظار کرو گزشتہ کچھ عرصہ سے بی بی سی چُن چُن کر منفی پروپیگنڈہ کر رہا ہے۔ سُرخی اتنی بڑی لگائی مگر اندر یہ نکلا کہ زرعی شعبے نے ۲.۸ فیصد کے بجائے ۲.۷ فیصد ترقی کی۔ پاکستان مخالف ایجنڈے پر چلتے چلتے بی بی سی کا معیار روز بروز گرتا جا رہا ہے۔ Journalism with negativity
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جے پی مورگن نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے بہتر ملک قرار دیدیارپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان میں2024تک ریٹ آف ریٹرن8.25فیصدہوگا، جی ڈی پی تناسب میں کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ مسلسل کم ہوگا، جس کے باعث ترسیلات زرمیں کمی سمیت کھانے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑمارنے کا معاملہ عدالت نے نوجوان کو سزا سنا دیعدالت نے فرانسیسی صدر میکرون کو تھپڑمارنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ Kash hamary yahan bhi koi asa hota 😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑمارنے والے ملزم کو سزا مل گئیfrench president slaps, four month punishment
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »