فرانسیسی صدر کو تھپڑمارنے والے ملزم کو سزا مل گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

french president slaps, four month punishment

پیرس ، فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے کو سزا سنادی گئی ۔ 28 سالہ ڈیمن ٹیرل نے صدر ایمانوئل میکرون کو سرعام تھپڑ مارا تھا ۔ جنوبی فرانس کے علاقے ڈروم پہنچنے پر بیریئر کے پیچھے موجود شہری نے ان کے چہرے پر تھپڑ دے ‏‏‏مارا تھا۔اس موقع پر سیکورٹی گارڈ ز نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

28 سالہ ڈیمن ٹیرل قوم پرست دائیں بازو کے ‏نظریات سے متاثر تھا۔ملزم نے انتہا پسندوں کے کئی یوٹیوب چینلز سبسکرائب کر رکھے تھے اور ان کی فکر و نظریات ‏‏کے زیراثر تھا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے بتایا کہ ملزم کا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں اور نہ وہ ‏پہلے کبھی گرفتارہوا۔ڈیمن ٹیرل قدیم مارشل آرٹس سکھانے والے کلب سے وابستہ ہے اور روایتی تلوار بازی کا بھی ‏‏شوقین ہے وہ مقامی طور پر مارشل آرٹس کا کلب بھی چلاتا...

ملزم کو عوامی شخصیت کو تھپڑ مارنے لے الزامات عائد کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں آج ‏عدالت نے ملزم کو الزامات ثابت ہونے پر 4 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ جنوب مشرقی شہر ویلنس کی عدالت نے ملزم کو 14 ماہ کی معطل سزا، کسی بھی سرکاری ادارے ‏کو چلانے اور 5 سال تک ہتھیار رکھنے پر پابندی کا بھی فیصلہ سنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی صدر کو تھپڑمارنے کا معاملہ عدالت نے نوجوان کو سزا سنا دیعدالت نے فرانسیسی صدر میکرون کو تھپڑمارنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ Kash hamary yahan bhi koi asa hota 😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کیخلاف فیصلہ آگیافرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کیخلاف فیصلہ آگیا ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL France ki news ko chor k Pakistan ki khabar dein kl firdos baji ny b thappar mara hy usky faisly ka kia? mulakat ler rahe they.... un ke chahre per thapar marr dia... itni tameez se iss ghatiyaa sadar ka namm kiyn lia ja rhaa ha ? ARYNEWSOFFICIAL تھپڑ مارا اچھا کیا جتی مارتا تو اور اچھا ہوتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص چار ماہ جیل میں گزارے گاایک مجھ سے بھی کھا لو, چار کی جگہ آٹھ ماہ جیل منظورہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص کون تھا؟ اہم انکشافاتفرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والا شخص کون تھا؟ اہم انکشافات ARYNewsUrdu Macron ARYNEWSOFFICIAL گستاخ اسی طرح زلیل ہوتے رہیں گے گستاخوں پر ایسے ھی لعنت پڑتی رھے گی LUCK WITH DECENT LIFE. CONGRATULATIONS BROTHER
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر میکرون کو شہری نے تھپڑ مار دیا ویڈیو وائرلفرانسیسی صدر میکرون کو شہری نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل Man Slaps EmmanuelMacron During Visit Southern France francediplo_EN French_Gov gouvernementFR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کو شہری نے تھپڑ مار دیاپیرس (عاکف غنی ملک ) فرانس کے صدر امانویل میکرون کو ایک شہری نے سر عام تھپڑ دے مارا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »