پاکستان پرامن ملک ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں چودھری پرویز الٰہی کی امریکی قونصل جنرل سے گفتگو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پرامن ملک ،ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، چودھری پرویز الٰہی کی امریکی قونصل جنرل سے گفتگو

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے ملاقات کی اور پرویز الٰہی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔امریکی قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں، پنجاب حکومت امریکہ کے ساتھ بہترین تعلقات کی خواہاں ہے، پاکستان پرامن ملک ہے،ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان میں اقلیتوں سمیت تمام...

امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پنجاب حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کو شہباز گل کے بیان سے فاصلہ اختیار کرنا چاہیےاس سے نقصان ہوا ہے پرویز الٰہی کی تجویزلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور دیگر رہنماؤں کو شہباز گل کے بیان سے فاصلہ اختیار کرنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بجلی بچاؤ مہم ختم کرنے کے احکامات کاروباری اوقات کار سے پابندی ختموزیر اعلیٰ پنجاب کے 'بجلی بچاؤ مہم' ختم کرنے کے احکامات ، کاروباری اوقات کار سے پابندی ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں پر تشدد اور بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں :وزیر اعلی پنجاببچوں پرتشدد اوران سے بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں :وزیر اعلی پنجاب Lahore CMPunjab ChPervaizEIahi NCRC_Pakistan SarahAhmad_PTI GovtofPunjabPK Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ریاض اصغر چوہدری اور رانا شیراز حفیظ کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ریاض اصغر چوہدری اور رانا شیراز حفیظ کی ملاقات CMPunjab PunjabGovt ChPervaizElahi Meeting PMLQ PTI WaqtNews ChParvezElahi GovtofPunjabPK MoonisElahi6
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چاڈ: شادی سے انکار کرنے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا سفارش، خواتین تنظیموں کی مذمت - BBC News اردوافریقی ملک چاڈ کے شمالی مشرقی علاقے مانقالمی میں ایسے افراد پر جرمانے عائد کرنے کی سفارش کی گئی جو شادی کی غرض سے آنے والے رشتوں سے انکار کر رہے ہیں۔ Tea with friends 😸😸😂😂😂😸😌😃
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہائے رے مہنگائی ایک ماں کی دہائیخاتون کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے لگیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے باوجود بھاری بلوں سے تنگ دو بچوں کی ماں حکمرانوں سے سوال پوچھتے رو پڑی ، کراچی کی رابعہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »