وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ریاض اصغر چوہدری اور رانا شیراز حفیظ کی ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ریاض اصغر چوہدری اور رانا شیراز حفیظ کی ملاقات CMPunjab PunjabGovt ChPervaizElahi Meeting PMLQ PTI WaqtNews ChParvezElahi GovtofPunjabPK MoonisElahi6

ممبر و مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ق رانا شیراز حفیظ کی ملاقات, ملاقات میں نرسوں کی شگاگو میں تربیت کے مجوزہ پروگرام کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب کی ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے ساتھ امریکی اداروں کے اشتراک کارکے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ نرسنگ کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ نرسوں کو ٹریننگ کے لئے شگاگو بھجوانے کی تجویز کا جائزہ لیں گے۔ امریکی سٹینڈر کے مطابق تربیت کے بعد نرسوں کے لئے شگاگو میں ملازمتوں کا حصول آسان ہوگا۔ نرسنگ کے شعبے کے معیار بہتر بنانے کیلئے بین الاقوامی سٹینڈرز کی فیکلٹی اورسلیبس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہور اورشگاگو کو میرے سابق دور میں سسٹر سٹی قراردیاگیا۔

دونوں شہروں کے درمیان تعاون کی نئی راہیں تلاش کر کے آگے بڑھیں گے۔ واضح رہے کہ چودھری پرویز الٰہی کے سابق دور میں لاہوراور شگاگو سسٹر سٹی قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 مئی کے واقعات میں شامل افراد کو گرفتار کرنے کا حکمپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سکیورٹی سٹاف شہباز گرفتاری کے بعد پنجاب حکومت نے 25 مئی کے واقعات میں شامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت NorthWaziristan MirAli PakistanArmy SuicideAttack CMPunjab ChPervaizElahi Pakistan WaqtNews GovtofPunjabPK CMPunjabPK ChParvezElahi OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوم عاشور پر سکیورٹی,امن عامہ کیلئے فول پروف انتظامات پر پوری ٹیم کو شاباش دیتا ہوں:وزیراعلیٰ پنجابیوم عاشور پر سکیورٹی,امن عامہ کیلئے فول پروف انتظامات پرپوری ٹیم کو شاباش دیتا ہوں:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab ChParvezElahi Congratulate Security Ashura Lahorepoliceops PSCAsafecities CcpoLahore OfficialDPRPP DIGOpsLahore GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

:‏پنجاب حکومت نے بنی گالہ کو سی ایم آفس ڈیکلیئر کر دیالاہور:‏پنجاب حکومت نے بنی گالہ کو سی ایم آفس ڈیکلیئر کر دیا،ایلیٹ فورس کو اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے،پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کی سکیورٹی PTIofficial GovtofPunjabPK WTH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 25 مئی واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا فیصلہپنجاب حکومت کا 25 مئی واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا فیصلہ ARYNewsUrdu Punjab RestoreARYNews PakistanKiAwazARY Well-done ہم دیکھیں گے، لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جسکا وعدہ ہے Ary we love you pakistan Zindabad pakfoj paindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مونس الٰہی نے حفاظت کیلئے پنجاب پولیس بنی گالہ بھیجنے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے بعد چودھری مونس الٰہی نے بنی گالہ کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس Is he the chief minister.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »