پاکستان کشمیریوں کے ساتھ تھا، کشمیریوں کے ساتھ ہے اور کشمیریوں کے ساتھ رہے گا، آئندہ یوم آزادی کشمیری ہمارے ساتھ منائیں گے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ تھا، کشمیریوں کے ساتھ ہے اور کشمیریوں کے ساتھ رہے گا، آئندہ یوم آزادی کشمیری ہمارے ساتھ منائیں گے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pid_gov

خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر پنجاب میں 36 سڑکیں اور 9 پارک کشمیر سے منسوب کرنے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے یوم سیاہ کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں ایک شاہراہ کو کشمیر کے نام سے منسوب کیا جائے گا اور اسی طرح ڈویژن کی سطح پر ایک پبلک پارک کو بھی کشمیر کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ ہر ہفتے علامتی طورپر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں گے اور کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھرپور طریقے...

کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوری اقدار کا خون کیا ہے۔ کشمیر کی منفردحیثیت کے ضامن آرٹیکل 370کو ختم کرکے بھارت نے اپنا جمہوری اور سیکولر تشخص بری طرح مجروح کیا ہے۔ پوری دنیا دیکھ لے کہ کشمیری اور پاکستانی بھارتی مظالم پر سراپا احتجاج ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور کھڑے رہیں گے اور میری دلی خواہش اور دعا ہے کہ ہم اگلا یوم آزادی کشمیری عوام کے ساتھ مل کر منائیں۔ انہوں نے کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ تھا، کشمیریوں کے ساتھ ہے اور کشمیریوں کے ساتھ رہے گا، آئندہ یوم آزادی کشمیری ہمارے ساتھ منائیں گے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارآئندہ یوم آزادی کشمیری ہمارے ساتھ منائیں گے : وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov Lahore 15AugustBlackDay OccupiedKashmir KashmirUnderThreat KashmirBleeds PakistanStandsWithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں: شہباز شریف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے لوگ کشمیریوں کے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ جام کمال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں: شہباز شریفپاکستانی عوام کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں: شہباز شریف Read News CMShehbaz MoIB_Official pid_gov KashmirBleeds pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں: فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »