بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ کی ٹویٹس کا نیا ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ کی ٹویٹس کا نیا ریکارڈ قائم -

پاکستان اور دنیا بھر کے پینل پر یوم سیاہ کی مہم 30 گھنٹے سے زیادہ جاری رہی جو خود ایک ریکارڈ ہے۔ فوٹو : فائلبھارتی یوم آزادی پر پاکستان کی جانب سے یوم سیاہ کے طور پر منانے کی حمایت میں دنیا بھر سے 8 لاکھ 55 ہزار ٹویٹس کی گئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے 15 اگست بھارتی یومِ آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا اور دنیا بھر کے مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے لوگوں نے اس کی حمایت بھی کی۔ دنیا بھر میں بھارت کے خلاف احتجاجی ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ کی مہم 30 گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی جب کہ اس مہم کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دنیا بھر کے تمام مذاہب، مکاتب فکر، رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے عوام نے اپنے پیغامات میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی حمایت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی حمایت میں ’ 855 کے‘ ٹویٹس کی گئیں جو کسی بھی مہم کے دوران کی جانے والی ٹویٹس میں نیا ریکارڈ ہے۔ ٹویٹر پر پاکستانیوں اور عالمی برادری نے کشمیر میں بھارت کے سیاہ چہرے کو پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھ برادری بھی ہندستان کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہےسکھ برادری بھی ہندستان کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے SikhCommunity IndianIndependenceDay KashmirisBlackDay KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia UNHumanRights UN ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکھ برادری بھی ہندستان کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہےسکھ برادری بھی ہندستان کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے KNSKashmir ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادامریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد PakistanIndependenceDay KashmirDay PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromModi KashmirDeserveFreedom pid_gov MoIB_Official FKdotPK SecPompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادواشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کا73واں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے اور یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے جس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبکراچی (ویب ڈیسک) یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی:مزارقائد اورمزاراقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریبکراچی ،لاہور:یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے رینجرز کے گارڈز کو تبدیل کر کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ کراچی میں بابائے قوم قائداعظم محمد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »