پاکستان،کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پرمنایا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان،کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پرمنایا 15AugustBlackDay OccupiedKashmir KashmirUnderThreat KashmirBleeds PakistanStandsWithKashmir

شہر قائد میں جانوروں کی باقیات و کچرے کے ڈھیروں سے تعفن اٹھنے لگا

جموں وکشمیر کا الحاق کرنے کی بھارت کی غیرقانونی کوشش کے خلاف احتجاج کی علامت کے طورپر پاکستان کا قومی پرچم سرنگوں رہا اور عوامی عمارات اور سڑکوں پرسیاہ جھنڈے لہرائے گئے۔ انہوں نے بھارتی حکومت کو فوجی حکومت کو فوجی طاقت اور دیگر ظالمانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے علاقے کے لوگوں کو دبانے سے باز رہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایک عالمی طور پر متنازعہ علاقہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیاکراچی / ملتان / نوابشاہ / جنوبی وزیرستان / پشاور : ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی ملک بھر میں لہراتا رہا۔ فضا میں کشمیر بنے گا پاکستان کی صدائیں گونجتی رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تکنیکی مسائل کے باعث اقتصادی زونز پر کام کے آغاز میں تاخیر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں: فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یورپ میں بسنے والے کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پرفارم کرنے پر بھارت میں میکا سنگھ کے بائیکاٹ کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے 6 ملزم بری - ایکسپریس اردوبھارتی عدالت نے ویڈیو ثبوت کو قبول نہیں کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں کشمیر کے حق اور مودی کے خلاف ہزاروں افراد کا پرجوش مظاہرہ - ایکسپریس اردوبھارتی کے یومِ آزادی کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے مظاہرین نے نریندرا مودی کو ہٹلر اور فاشسٹ قرار دیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »