امریکا سے ٹکر لینے والی چینی موبائل کمپنی نے 6جی سروس پر کام شروع کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی موبائل کمپنی نے 6جی سروس پر کام شروع کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China 6g

بیجنگ: چینی موبائل کمپنی ہواوے نے فائیو جی کے بعد کی انٹرنیٹ اسپیڈ 6 جی پر کام کا آغاز کردیا۔کے مطابق چین کی موبائل کمپنی ہواوے نے اوٹاوا میں واقع آر اینڈ ڈی سینٹر میں ٹیکنالوجی کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اوٹاوا میں ہواوے نے 13 یونی ورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کے ساتھ مل کر آر اینڈ ڈی سینٹر میں 6 جی ٹیکنالوجی پر تحقیق شروع کردی۔ کمپنی ترجمان کے مطابق فی الحال آغاز ہے کیونکہ 6 جی ٹیکنالوجی 2030ء سے قبل کمرشل بنیادوں پر دستیاب نہیں ہوسکے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادامریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد PakistanIndependenceDay KashmirDay PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromModi KashmirDeserveFreedom pid_gov MoIB_Official FKdotPK SecPompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادواشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کا73واں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے اور یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے جس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سابق سوڈانی سیکورٹی چیف اور اہل خانہ کا امریکا میں داخلہ ممنوعسابق سوڈانی سیکورٹی چیف اور اہل خانہ کا امریکا میں داخلہ ممنوع FormerSudaneseSecurityChief Family Banned US Entry USSecretaryOfState MikePompeo SecPompeo realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق سوڈانی سیکیورٹی چیف کا امریکا میں‌ داخلہ بندواشنگٹن : مائیک پومپیو نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ صلاح قوش سوڈان میں بدعنوانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مقدمات میں ملوث ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین امریکا تجارتی جنگ: پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ امریکا، دونوں ممالک کے تعلقات کی تعمیر نو کیلئے بہترین قرار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »