پاکستان کی سفارتی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی،او آئی سی کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر سے فی الفور کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی سفارتی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی،او آئی سی کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر سے فی الفور کرفیو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov OIC_OCI KashmirBanayGaPakistan FreeKashmirSaveWorld

نے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے، یہ آواز صرف پاکستان کی نہیں پوری اسلامی دنیا کی متفقہ آواز بن چکی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی سفارتی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن کے جدہ اجلاس میں، میں نے شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا جس کے بعد ان کا پریس اسٹیٹمنٹ بھی سامنے آیا۔انہوں نے کہا کہ او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو سے ادویات کی کمی ہوچکی ہے۔ مقبوضہ وادی میں مریضوں کو اسپتال پہنچانے میں دقت پیش آرہی ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آج یہ آواز صرف پاکستان کی نہیں پوری اسلامی دنیا کی متفقہ آواز بن چکی ہے۔ امید ہے سیکیورٹی کونسل بھی اس اسلامی دنیا کی آواز پر توجہ دے گی۔ بعدازاں وزیر خارجہ شاہ محمود کی زیر صدارت مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر وزارت خارجہ میں اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں کشمیر سے متعلق ماہرین، جنوبی ایشیا اور کشمیر افیئرز پر دسترس رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔وزیر خارجہ نے ماہرین امور کشمیر کے ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے طویل مشاورت کی۔

وزارت خارجہ میں ہونے والے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو، بھارت کے غیر قانونی اقدامات اور اُن کے مضمرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 50 سال سے بھارت نے مسئلہ کشمیر کو دبایا ہوا تھا، مسئلے کا سلامتی کونسل میں زیر بحث آنا ہماری بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارمینا خان کا یونیسیف سے پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر سے ہٹانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوپریانکا نے امن کی سفیر ہونے کے باوجود پلوامہ حملے کے بعد امن کے بجائے جنگ کی حمایت کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احسان مانی کی ایم سی سی حکام سے ملاقات کے ثمرات سامنے آنے لگے - ایکسپریس اردوچیئرمین پی سی بی نے انگلینڈ سے سیریز کے دوران ایم سی سی حکام سے بات کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا ایل او سی پر بھارتی گولا باری اور فائرنگ پر احتجاجپاکستان کا ایل او سی پر بھارتی گولا باری اور فائرنگ پر احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی نے بھارتی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کردیااو آئی سی نے بھارتی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کردیا OIC_OCI ModiKillingKashmiris StandwithKashmir KashmirBleeds KNSKashmir Kashmiris StandwithKashmir BlackDay15thAugust KashmirWantsFreedom TerroristIndians pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کا پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے دو طرفہ حل پر زور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »