پاکستان میں کورونا وائرس کو قابو کرنے میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے ؟ ڈاکٹروں اور ماہرین نے بڑا انکشاف کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسوں میں کمی ضرور آئی ہے لیکن اس کو کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس بات کا انکشاف

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں 400 سے زائد ڈاکٹروں اور صحت کے شعبے سے منسلک پیشہ ور افراد نے کیا۔

دنیا کورونا وائرس کی وبا کو کب تک قابو میں کرلے گی ؟ اس سوال کے جواب میں 55 فی صد ڈاکٹروں نے کہا کے اس میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے جب کہ 41 فیصد کا خیال تھا کے کچھ مہینے لگ سکتے ہیں۔ دوسری جانب 4 فیصد ڈاکٹروں کا اندازہ تھا کے چند ہفتوں میں دنیا کورونا وائرس پر قابو پا لے گی۔سروے میں شامل 66 فی صد ڈاکٹروں اور صحت کے شعبے سے منسلک افراد نے حکومت کو حالات میں بہتری تک لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کا مشورہ بھی دیا البتہ 4 فیصد کا خیال تھا کہ لاک ڈاو¿ن عید الاضحیٰ تک جاری رہنا چاہیے جب کہ 8 فی صد نے لاک ڈاو¿ن فوراً ختم کرنے کا کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہےپاکستان میں کورونا کنٹرول کرنے میں ایک سال سے زائد کا عرصہ لگ سکتا ہے Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19 Infected CoronaControl OneYear GallupSurvey Report pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائشکرونا وائرس، ابو ظبی میں کووِڈ19 کی ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش AbuDhabi CoronaVirus Vaccine Phase3 Trials ChinesePharmaceuticalGroup CNBG COVID19 Treatment admediaoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطراتپمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات،پمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »