پاکستان کی جانب سے غم کی گھڑی میں افغانستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

پاکستان کی جانب سے غم کی گھڑی میں افغانستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی/ فائل فوٹو، گوگل سورس وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق این ڈی ایم اے نے امدادی سامان رات کو اسلام آباد سے روانہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 8 ٹرکوں پر مشتمل کھیپ میں خیمے، ترپال، کمبل اور

ضروری ادویات شامل ہیں۔ پاکستان کی جانب سے غم کی اس مشکل گھڑی میں افغانستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔واضح رہے کہ افغانستان میں گزشتہ دنوں 6 اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 1000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ زلزلے سے متعلقہ دیگر واقعات میں 600 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Just a second before this news i was reading that 'pakistan kab tak saudia aur china say imdad mangta rahay ga' Khud khanay ko lalay paray huay aur chalay hain janab dosron ki madad k liay daal main kuch to kaala hai

پختون افغان خاورہ د قدرتی وسائلوں ڈکہ دہ ،، واک اختیار د بل دے ، جنگ د بل د پارہ کوی ، نن پہ ڈیر غربت کے وخت تیراوی ، ھر باران ئے وژنی ، ،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئیطالبان حکومت کی مدد کی اپیلافغانستان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل Afghan Earthquake Killed Injured thekabultimes Zabehulah_M33 BakhtarNA moiafghanistan UN GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ - ایکسپریس اردوپاکستان نے افغان حکومت اورعوام کو مشکل کی گھڑی میں ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews hadh hain apny ghar ki bokha khtm nai horhi or dusro ki help krlo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی جانب سے ریکوریوں کا دعویٰ، عوام کے ساتھ بڑا دھوکااسلام آباد شہباز شریف کی حکومت سمجھتی ہے کہ نیب...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نواز شریف کے پاکستان آنے میں رکاوٹ بن گیا'عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے پاکستان آنےمیں رکاوٹ بن گیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu پ۔ پاکستان میں وہ کونسا طاقتور ریاستی عہدیدار ھے ؟ جس نے ابھی تک سپریم کورٹ کو امریکی سائفر پر انکوائری کمیشن بنانے سے روکا ھوا ھے باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو باجوہ_استعفی_دو سب ڑرامے ھیں۔ یہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ اچانک مشرف کی واپسی کی یاد ن لیگ کو کیوں ستانے لگی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی منانے بھارت سے سکھ یاتریوں کا گروپ پاکستان پہنچ گیاسکھوں کی سلطنت کے پہلے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183 ویں برسی منانے کےلئے بھارت سے 450 سکھ یاتریوں کا ایک گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ مرکزی تقریب اگلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے تجاوز کرگئیگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 13 ہزار 300 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 204 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ دوبارہ بے وقوف مت بناو جھوٹ کی انتہا ء اور غلامی کی بھی کوئ انتہاء ہوتی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »