پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیاآئی ایم ایف مان گیاہے صحافی حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا،آئی ایم ایف مان گیاہے، صحافی حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟.

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر خصوصی لوگو جاریوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو فیصلہ ساز بنائیں گے، قیام پاکستان کی طرح ایک اسلامی فلاحی، ترقی یافتہ اور معاشی طور پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشیوں اور مبارک موقع پر عزم عالی شان شاد رہے پاکستان کے عنوان سے خصوصی 'لوگو' جاریقیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشیوں اور مبارک موقع پر 'عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان' کے عنوان سے خصوصی 'لوگو' جاری Read News Tweet Marriyum_A WaqtUpdates PMLN pmln_org MoIB_Official 75yearPakistan Jubilee Marriyum_A pmln_org MoIB_Official ھماری 75 سالہ فتوحات کا احوال ۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Marriyum_A pmln_org MoIB_Official سنا ھے ان سے آزادی لی تھی 75 سال پہلے۔۔ ھمارا وزیراعظم CMShehbaz ان کے Queen_UK سفیر کے منہ سے چمچ چھنتے ھوے۔۔.. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جعلی حکومتِ پنجاب کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں: اسد عمرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جعلی حکومت کے دن پورے ہونے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ سے مزید 11 افراد ہلاکٹاکوماسٹی میں ڈانس پارٹی کے دوران فائرنگ کی گئی، حملہ آوروں کو تلاش کیا جا رہا ہے، پولیس حکام قانون منظور ہونے کے باوجود امریکا میں فائرنگ واقعات نہ تھم سکے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر سے مہنگا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں میں ڈالرکی قدر  میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »