پاکستان اور روس کے مابین پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن پر مذاکرات آج سے شروع ہوںگے نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور روس کے مابین پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن پر مذاکرات آج سے شروع ہوںگے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

Oct 25, 2021 | 10:41:AM

اسلام آباد پاکستان اور روس کے درمیان سٹریم گیس پائپ لائن پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے جو 28اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ مذاکرات میں سرمایہ کاری کے شیئر ہولڈنگ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے ، مذاکرات میں پاکستانی وفد کی سربراہی سیکرٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کرینگے ،پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن پر لاگت کا تخمینہ ڈھائی ارب ڈالرز سے زیادہ ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق منصوبے پر 26فیصد سرمایہ کاری روس سے متوقع ہے ، منصوبے میں پاکستان کی شیئر ہولڈنگ 74 فیصد تک رکھے جانے کا امکان ہے، پاکستان منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے روس سے قرض فراہمی کا مطالبہ بھی کر سکتا ہے ۔ پاکستان سٹریم گیس پائپ کا پرانا نام نارتھ ساو¿تھ گیس پائپ لائن تھا، یہ گیس پائپ لائن کراچی سے قصور تک بنائی جانی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر نے بھارت کےمقابلے میں پاکستانی بیٹنگ لائن کو زیادہ مضبوط قرار دے دیا - ایکسپریس اردوویرات کوہلی اور روہت شرما اس وقت اچھی فارم میں نہیں، محمد عامر خواب یا کوکین۔۔۔۔؟؟؟؟ Ab cheezy balance bhi to karna hai shaheen shah kai beyan kai baad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کے دوران پی آئی اے نے جہاز کے کپتانوں کی نئی ڈیوٹی لگا دیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ میں جوڑ آج پڑے گا، جہاں ملک بھر میں اس میچ کیلئے تیاریاں جاری ہیں وہیں پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارک بادوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آئندہ جب میچ ہو تو منحوس نیازی کو ملک سے باہر بھیج دو UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Sir, PM portal complaint PU260321-88254716 was closed by XEN Murree. C.S.Punjab directed to re-open the Complaint to provide relief to the complainant. Summary to be sent to SCCFD by Secretary C&W/Chairman P&D for approval.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کے دوران ملک بھر میں کہیں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی وزارت پاور ڈویژن کا اعلاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈ کپ میں آج پاکستان بھارت سے ٹکرائے گا، عوام کے جوش و ولولہ کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت پاور ڈویژن نے میچ کے دوران جھوٹ بولتے ہیں ابھی بھی میرے پاس لائٹ نہیں ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے مقابلہ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہٹی 20ورلڈ کپ 2021ء کے فائنل سے بھی بڑا میچ شروع ہوگیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ 9 واں ٹی 20 میچ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاریبھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 57 رنز کی ذمے دارانہ اننگز کھیلی جبکہ رشبھ پنت 39 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »