عامر نے بھارت کےمقابلے میں پاکستانی بیٹنگ لائن کو زیادہ مضبوط قرار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

فاسٹ بولر محمد عامر نے بھار ت کےمقابلے میں پاکستانی بیٹنگ لائن کو زیادہ مضبوط قرار دے دیا۔

اپنے ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما اس وقت اچھی فارم میں نہیں، آئی پی ایل میں دونوں اسٹارز کو رنز کرنے میں مشکل پیش آئی، میرے خیال میں وہ پاکستان کے خلاف میچ میں رنز کرنے کے حوالے سے وہ زیادہ پریشر میں ہوں گے۔ محمد عامر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم اور محمد رضوان دونوں بیٹنگ کے اہم ستون ہیں اور خوش ٓائند بات یہ ہےکہ دونوں اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں، دوسری بیٹرز کی پرفارمنس بھی اتنی بری نہیں، مجموعی طورپر بیٹنگ میں پاکستان کو تھوڑا ایڈوانٹیج ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ پریشر سے بھرپور ہوتاہے، ماضی میں کھیلے گئے میچز میں بولنگ کے شعبے کا اہم کردار سمجھا جاتاتھا، اب ایسا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محمد عامر کو قانون کے تحت نہیں کھلایا گیا۔۔۔پاکستان کی ناموس کے لیے اس قانون کو توڑا جاتا تو شاید بہتر تھا۔

کاغذ پر؟

یہ بھی دیکھتے ہیں، کہیں ایسا نہ ہو جائے کہ '' دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشہ نہ ہوا ''

Chotia na ho tu

Hahaha to apni bowling py zra bhi confidence ni kia?

چلو کل لگ جائیگا پتہ

He is trolling 😂😆

hlnky india ki betting line 100 gunh zyda strong h but tsli k lye thk h

عامر بھائی کو اب ٹی وی پر تبصرے بھی نہیں کرنے چاہئے، خاص کر پاکستان کیلئیے۔ جب چھوڑ دیا ٹیم کو تو بس چھوڑ دیا۔ مینجمنٹ کوئی بھی ہو، عامر کی جگہ نہیں بنے گی۔

Ab cheezy balance bhi to karna hai shaheen shah kai beyan kai baad

خواب یا کوکین۔۔۔۔؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا - ایکسپریس اردواس عمر میں خاتون کا بغیر کسی پیچیدگی کے بچے کو جنم دینا ایک معجزہ ہے، ڈاکٹر ہا ہا ہا بہت فرٹائل بڑھیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں سکھوں پر حملوں کے مجرم کو بھارت میں قومی ہیروبنادیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیامتاثرہ لڑکی نے کہا کہ عدالتی بیان میں ایف آئی آر کے مطابق واقعہ کی تصدیق کی ہے، مقامی پولیس، ڈی ایس پی ،ایس ایچ او،تفتیشی افسر سے مطمئن نہیں ہوں ۔ extreme sorrow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور بھارت کا ملتوی شدہ پانچواں ٹیسٹ ایجبسٹن میں ہوگا - ایکسپریس اردوستمبر میں شیڈول میچ بھارتی کیمپ میں کورونا کیسز آنے پر ملتوی کردیا گیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بھارت شو ڈاؤن: اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز لانے کی ممانعتٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت شوڈاؤن کے لیے آئی سی سی بھی متحرک ہوگئی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang T20WorldCup2021
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »