پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے توازن پر مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، آئی ایم ایف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے توازن پر بھی مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ مارکیٹ کی بنیاد پر شرح مبادلہ کے ریٹ کی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس سے پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں کے توازن پر مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔

وزیر اقتصادی امور نے آئی ایم ایف کے وفد کو یقین دہانی کراتے ہوئے بتایا کہ حکومت اقتصادی استحکام کے لیے اسٹرکچرل اصلاحات پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔ آئی ایم ایف وفد نے پاکستان کے اقتصادی استحکام اور اسٹرکچرل اصلاحات کے بارے میں اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف جائزہ مشن کے سربراہ ارنیسٹو رامریض ریگو نے اعلامیے میں کہا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی اصلاحاتی پروگرام ابھی تک ابتدائی مراحل میں ہے، اصلاحاتی پروگرام کے کچھ شعبوں میں پیش رفت ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مسجد نبوی ﷺ پر حاضری، پاکستان کے لئے خصوصی دعائیںمدینہ منورہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے لئے حجرہ روضہ رسول ﷺ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ Today ImranKhanPTI Miss any tweet about Kashmiri or any plan to share... I think he understands what's World's want.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا کے دورہ پاکستان پر خدشات کے بادل چھٹنے لگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسنواشنگٹن: رکن امریکی کانگریس شیلا جیکسن لی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیرکی حیثیت کی تبدیلی کے فیصلے سے خطرناک بحران نے جنم لیا ہے، بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ ہوگا وہی جو منظور خدا ہوگا یہ کسی کو پتہ نہی ہوتا کہ کب موت آنی ہے یہ صرف اللہ ہی جانتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسنمسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسن Read News JacksonLeeTX18 IOK KashmirIssue India Pakistan NuclearState StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپانی جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز غفلت کے سبب ہلاکتوں کے مقدمے میں بریجاپانی جوہری پلانٹ کے تین سابقہ منیجرز غفلت کے سبب ہلاکتوں کے مقدمے میں بری JapaneseCourt Acquits FormerUtilityExecutives Managers FukushimaDisaster NuclearPowerPlant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »