پاکستان کے حزیفہ ابراہیم نے تیسری بار جاپان جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان کے جونیئر انٹرنیشنل اسکواش کھلاڑی محمد حزیفہ ابراہیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، حزیفہ ابراہیم نے مسلسل تیسری مرتبہ جاپان جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق جاپان کے شہر یوکوہوما میں منعقدہ جاپان جونیئر اسکواش چیمپئین شپ کے فائنل میں ، حزیفہ نے اپنے حریف کو5-11،8-11،11-8 اور7-11 سے زیر کیا، قبل ازیں سیمی فائنل میں حزیفہ نے سیکنڈ سیڈڈ کھلاڑی ملائشیا کے عید یونس کو 1-3 سے ناکام کیا، حزیفہ کی کامیابی کا اسکور 13-15،2-11،11-8 اور9-11 رہا، حزیفہ ابراہیم نے کیریئر کا 21واں انٹرنیشنل اسکواش ٹائیٹل جیتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویٹزر لینڈ کے ماہرین نے زخموں کے لیے ہلدی کی پٹی تیار کرلی - ایکسپریس اردوہلدی میں موجود سرکیومن جزو کو فوم سے بنی پٹی میں شامل کیا گیا ہے جو تیزی سے زخم مندمل کرتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرنٹ سے ہلاکتیں؛ نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک نے نیپرا کے قوانین، ضوابط اور معیارات کی خلاف ورزی کی ہے، نیپرا حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرنٹ سے ہلاکتیں،'نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف تحقیقات شروع کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی(نیپرا)نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے کے واقعات: کے-الیکٹرک کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سخت کرفیو کے باوجود آزادی کے متوالوں کا بھارت کے خلاف احتجاج جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مصباح الحق کے کوچنگ کیریئر کی بنیاد، پی سی بی نے طلب کرلیالاہور(ویب ڈیسک) مصباح الحق کے کوچنگ کیریئر کی بنیاد رکھ دی گئی، سابق کپتان قومی کرکٹرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »