مصباح الحق کے کوچنگ کیریئر کی بنیاد، پی سی بی نے طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) مصباح الحق کے کوچنگ کیریئر کی بنیاد رکھ دی گئی، سابق کپتان قومی کرکٹرز

کے کنڈیشننگ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔پی سی بی نے 20 قومی کرکٹرز کو پری سیزن کیمپ میں شرکت کیلیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں طلب کرلیا ہے، کھلاڑی 19 اگست کو رپورٹ کرینگے،اگلے 2 روز تک فٹنس ٹیسٹ جاری رہیں گے، بعد ازاں 22 اگست سے 7 ستمبر تک کنڈیشننگ کیمپ جاری رہے گا۔مکی آرتھر اور معاونین کی چھٹی کرائے جانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کی عدم موجودگی میں سابق کپتان مصباح الحق این سی اے کوچز کے ہمراہ کرکٹرز کیلیے ٹریننگ پروگرام ترتریب دینگے، کیمپ کے دوران کھلاڑی نیٹ پریکٹس کے ساتھ ساتھ فیلڈنگ...

کیمپ کیلیے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل سرفراز احمد، عابد علی، اسد شفیق، اظہر علی، حارث سہیل، حسن علی، امام الحق، محمد رضوان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، عثمان شنواری، وہاب ریاض اور یاسر شاہ کو کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔اس بار سینٹرل کنٹریکٹ پانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل آصف علی، بلال آصف، افتخار احمد، میر حمزہ، راحت علی اور ظفر گوہر کو بھی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بابراعظم، فخر زمان، عماد وسیم، محمد عباس اور محمد عامر کو کاؤنٹی کرکٹ میں مصروفیات باعث کیمپ میں شرکت سے چھوٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح الحق اگلے ہیڈ کوچ ہونگے؟مصباح الحق اگلے ہیڈ کوچ ہونگے؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Rauf Tahir : رئوف طاہر:-ضیا الحق کی اصل ’’سیاسی طاقت‘‘ کیا تھی؟29 مئی 1988ء کو جونیجو حکومت کی برطرفی (اور قومی اسمبلی کی تحلیل) کے ساتھ، صدر جنرل ضیا الحق نے نئے انتخابات کے لیے 16 نومبر کی تاریخ بھی دے دی تھی‘ (ان کے جماعتی یا غیر جماعتی بنیادوں پر, پڑھیئےرئوف طاہرکاکالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری کا منیٰ میں خراب حج انتظامات کا اعتراف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خطے میں پائیدار امن کی چابی مسئلہ کشمیر کا حل ہے، سراج الحقامیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مودی کی جنونیت کی وجہ سے خطہ شعلوں کی نذر ہوسکتاہے، عالمی برادری کو مودی کے پاگل پن کا نوٹس لینا چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولوی عبد الحق سے بابائے اردو تک -اردو زبان کے محسن اور پاکستان کے نامور ماہر لسانیات ڈاکٹر مولوی عبدالحق کی کو گزرے 58 برس بیت گئے ہیں، آپ کو بابائے اردو کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »