پاکستان نے دو ماہ قبل ہی کورونا پر 80 فیصد قابو پالیا تھا، امریکی جریدہ معترف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے ہمسائے بھارت اور ایران بدستور کورونا سے بری طرح متاثر ہیں، رپورٹ

اسلام آباد / نیویارک:

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان کی کورونا پر قابو پانے کے حوالے سے اقدامات پر خصوصی رپورٹ شائع کی جس میں کورونا وبا پر قابو پانے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی عالمی سطح پر تعریف کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈبلیو ایچ او کی وارننگ کے برعکس لاک ڈاؤن کی مخالفت کی تھی اور انہوں نے لاک ڈاؤن کے اثرات کو سنگین اور خطرناک قرار دیا تھا، حکومت کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی کے مثبت اثرات مرتب ہوئے۔ اس کے برعکس پاکستان کے ہمسائے بھارت اور ایران بدستور کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہیں، امریکا جیسا وسائل سے مالا مال ملک بھی کورونا سے بدستور نبرد آزما ہے، امریکا میں کورونا وائرس کے 47 لاکھ مریض موجود ہیں جب کہ اموات ایک لاکھ 57 ہزار تک پہنچ گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 841 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سےاموات میں نمایاں کمی لیکن بھارت کی کیا صورتحال ہے؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات ایک ہندسے میں آگئیں۔  گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  14ہزار  ٹیسٹ کیے گئے جن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 279,699 ہوگئی، 5,976افرادجاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’کورونا کے بعد پھر پاکستان سے انسانی سمگلنگ میں اضافہ‘ - BBC News اردوکورونا وائرس کے بعد عائد کردہ سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان بالخصوص بلوچستان کے علاقوں سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوششوں میں بہت زیادہ ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے 558 کیسز کا اضافہ، اموات 5973 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا کیسز 279699، اموات 5976نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 553 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، جبکہ مزید 6 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »