پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 279,699 ہوگئی، 5,976افرادجاں بحق - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد279,699ہوگئی جبکہ 5,976افراد جان کی ہار گئے ۔ملک میں کورونا وائراس کے وار گزشتہ روز سے بھی کم ریکارڈ ہوئے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران ملک بھر میں مزید 553نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد2لاکھ79ہزار 699ہوگئی۔

اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں34ہزار160،اسلام آباد میں15ہزار052، بلوچستان میں11ہزار762 ،گلگت بلتستان میں2157اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے2086کیسز سامنے آچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ25ہزار146 مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے1,618 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کرونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی ریکارڈ کی جارہی ہے اور یہ سلسلے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کامیاب حکمت عملی کے بعد سے دیکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری: کورونا کے 841 نئے کیسز رپورٹ، مزید 19 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 841 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’کورونا کے بعد پھر پاکستان سے انسانی سمگلنگ میں اضافہ‘ - BBC News اردوکورونا وائرس کے بعد عائد کردہ سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان بالخصوص بلوچستان کے علاقوں سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوششوں میں بہت زیادہ ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »