پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں،ایف اے ٹی ایف کا آئندہ اجلاس کب ہونے جارہا ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں،ایف اے ٹی ایف کا آئندہ اجلاس کب ہونے جارہا ہے؟

انگریزی اخبار ڈان رپورٹ کے مطابق فروری میں پیرس سے تعلق رکھنے والے مالیاتی جرائم کے اس عالمی واچ ڈاگ نےپاکستان کو 27 نکاتی ایکشن پلان پر عمل کےلیے 4 ماہ کا اضافی وقت دیا تھا جس میں اس وقت پاکستان 14 پر عمل کرچکا تھا جبکہ 13 پر عمل کرنا باقی تھا۔

اس حوالے سے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ 21 سے 26 جون تک بیجنگ میں منعقد ہونے والے ایف اے ٹی ایف اور یوریشین گروپ کے جوائنٹ ورکنگ گروپ اجلاس میں لیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس اجلاس میں لیے گئے جائزے کی بنیاد پر اکتوبر میں اس بات کا اعلان ہوگا کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جائے یا نہیں۔

عہدیدار نے بتایا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیےلگائے لاک ڈاؤن کی وجہ سے کچھ ایکشن پلان پر عمل کرنا اب بھی باقی ہے۔ عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے ساتھ فروری میں کیے گئے وعدوں کی تکمیل کے لیے ایک وسیع البنیاد حکمت عملی اپنائی ہے اور اس میں تیزی سے پیش رفت حاصل کررہا ہے۔ یاد رہے کہ ایف اے ٹی ایف نے رواں برس 21 فرروی کو اعلان کیا تھاکہ پاکستان کو 27 نکاتی ایکشن پلان پر عمل کے لیے دی گئیں تمام ڈیڈ لائنز ختم ہوگئی ہیں اور اب تک صرف 14 نکات پر عملدرآمد ہوا جبکہ 13 اہداف اب بھی باقی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف جون میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف جون میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے گا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

”پاکستان کرکٹ کا برازیل ہے“ وسیم اکرم نے کس آسٹریلین سے یہ بات کہی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے پاکستان کو کرکٹ کا برازیل قرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں وہیل شارک کے نمونے سے اس کی عمر کا تعین - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں وہیل شارک کے نمونے سے اس کی عمر کا تعین - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کرسچن کمیونٹی سے رابطے کا فیصلہ | Abb Takk NewsWeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses WeRejectOnlineClasses سرى لنكا ميں حکم دیا گیا ہے کہ میت کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہے اسے ہر حال میں جلایا جائیگا اس غیر انسانی حکم کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند ہونی چاہئے جن حضرات کی عالمی اداروں تک پہنچ ہے وہ ان سے موثر اقدام کا مطالبہ کریں عالمی ادارہ صحت بھی اسکا نوٹس لے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »