”پاکستان کرکٹ کا برازیل ہے“ وسیم اکرم نے کس آسٹریلین سے یہ بات کہی؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے پاکستان کو کرکٹ کا برازیل قرار

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر گفتگو میں سابق آسٹریلین کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے کہا کہ ہم اکثر بات کرتے ہیں کہ پاکستان قدرتی ٹیلنٹ میں مالامال ہے، یہاں سے ہمیشہ حیران کن حد تک باصلاحیت کرکٹرز سامنے آتے ہیں جس کے جواب میں وسیم اکرم نے کہا کہ آپ پاکستان کو کرکٹ کا برازیل قرار دے سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ 5 بار فٹ بال ورلڈ کپ جیتنے والے برازیل کو قدرتی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کی کھیپ ہمیشہ میسر رہتی ہے۔ ڈین جونز نے کرکٹ میں نئے رجحانات متعارف کرانے والے جن پاکستانی کرکٹرز کے نام گنوائے ان میں وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، عبدالقادر اور مشتاق احمد شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کہیں کرکٹ کو بھی غریب نہ کر جائےفی الوقت تو ہمیں یہی دکھائی دے رہا ہے کہ پچھلے چند برسوں میں کرکٹ جس تیزی سے امیر ہوئی تھی، کورونا کا حالیہ جھٹکا اسے پھر کم از کم چار پانچ سال پیچھے دھکیل سکتا ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو ’ہلا‘ کر رکھ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا نے نیوزی لینڈ کرکٹ کی بنیادی ہلا کر رکھ دی ہیں جسے بحرانی صورتحال کا سامنا ہے Corona virus ne poori dunya ko hi hila kar rakh dia hai.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو ’ہلا‘ کر رکھ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے موذی وائرس کورونا نے نیوزی لینڈ کرکٹ کی بنیادی ہلا کر رکھ دی ہیں جسے بحرانی صورتحال کا سامنا ہے Corona virus ne poori dunya ko hi hila kar rakh dia hai.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کا واٹس ایپ ڈیٹا کیسے چوری کیاجاتا ہے؟ ایف آئی اے نے عوام کو خبردار کردیااسلام آباد (ڈیلی  پاکستان آن لائن ) واٹس ایپ کو محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے لیکن اس کا بھی ڈیٹا چوری کیا جاسکتا ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے نے عوام کیلئے Chawal e marriii j
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کیلئے تیارلاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا کہ کوروناکی وجہ سےدنیامشکل حالات سےگزررہی ہے، میں ٹائیگرفورس کا حصہ بننے کو تیار ہوں۔ great sir👏👏👏👏 liked your pic tweet کھوتے کو کھوتے ہی سپورٹ کرسکتے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کرہِ ارض ضروری مرمت کے لیے بند ہے‘فیض صاحب جب تخت گِرا رہے تھے اور تاج اچھال رہے تھے یا پھر ’وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے ہم دیکھیں گے‘ لکھ رہے تھے تو انھیں کیا معلوم تھا کہ ایک دن یہ نظمیں انسان کے سوا کرہِ ارض کے ہر جاندار اور تازہ ہوا کو ترستے آسمان کا ترانہ بن جائیں گی۔ ❤💖👍 WusatUllahKhan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »