پاکستان مہنگے ایندھن سے بجلی کی پیداوار کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس کے اعلامیے کے مطابق شہباز شریف نے سولرائیزیشن منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN PDM PPP DailyJang

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں سولرائیزیشن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مہنگے ایندھن سے بجلی کی پیداوار کا متحمل نہیں ہو سکتا، سولر پینلز اور آلات کی درآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ شمسی توانائی سے بجلی کے صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی، وفاقی سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کے منصوبے پر پیشرفت کو مزید تیز کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کرپٹ حکمرانوں کا متحمل نہیں ۔۔۔۔۔۔

Kuch nahi hay Commission ki jaldi hay.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان درآمدی ایندھن سے بجلی بنانے کا متحمل نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم شہباز شریفپاکستان درآمدی ایندھن سے بجلی بنانے کا متحمل نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم شہباز شریف CMShehbaz PMLN PDM PPP PTI Punjab Pakistan lahore Us time power plant lganay me tm he sb se agay thy khote k bachay یہ بات وہ شخص کررہا ہے جو ساہیوال پاور پلانٹ کے کریڈٹ پر الیکشن لڑتا ہے ذہنی مریض جب لگوا رہا تھا یہ بجلی گھر تب نشے میں تھا؟ CMShehbaz
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف مئی کے پہلے ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گےاسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف مئی کے پہلے ہفتے برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحت تعلیم کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے: وزیراعظمراولپنڈی:   مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئیں مل کر قائد کا پاکستان بنانے کےلیے اکٹھے ہوجائیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعوامی خدمت کے میدان میں سیاست کی قطعا اجازت نہیں ہونی چاہیے، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

19نئے سفرا ء اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری19نئے سفرا ء اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری مزید تفصیلات ⬇️ PMShehbazSharif Pakistan Appointed ConsulGeneral Ambassadors PMLNGovt Approval GovtofPakistan ForeignOfficePk CMShehbaz Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اور نگزیب نے اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلاف کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیاگزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں جے یو آئی نے عمران خان سے مذاکرات کی مخالفت کی، ذرائع Some parties worried about her future.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »