پاکستان کوروس کی ضرورت،یوکرین جنگ میں کسی طرف داری کے متحمل نہیں ہو سکتے:عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کوروس کی ضرورت،یوکرین جنگ میں کسی طرف داری کے متحمل نہیں ہو سکتے:عمران خان imrankhan Pakistan RussiaUkraineConflict dwinterview

لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو روسی گیس، تیل اور بالخصوص گندم کی ضرورت ہے، اس لیے یوکرین جنگ میں پاکستان کسی کی طرف داری کا متحمل نہیں ہو سکتا۔سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انٹرویو میں کئی اہم امور پر گفتگو کی، جس میں یوکرین جنگ کے علاوہ ملکی خارجہ پالیسی کے کئی اہم معاملات بھی زیر بحث آئے۔

سابق وزیراعظم نے واضح انداز میں کہا کہ جب کوئی کسی کی مذمت کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ کسی کی طرف داری بھی کر رہا ہے۔ عالمی معاملات پر اخلاقی طور پر کوئی مؤقف اختیار کرنا بہت اچھا ہے لیکن جب آپ کے مؤقف کی وجہ سے پورا ملک متاثر ہونے کا خدشہ ہو تو نیوٹرل رہنا ہی بہتر ہے۔ اگر کوئی ملک امیر اور مضبوط ہے تو اسے کسی کی طرف داری کرنے پر شائد کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن بطور وزیر اعظم اولین ترجیح تھی اپنے عوام کی نمائندگی کروں اور مسائل پر توجہ دوں، جو حقیقی طور پر عوامی ہیں۔ یوکرین جنگ یورپ کا معاملہ...

سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو جو مسائل سب سے زیادہ تنگ کرتے ہیں، ان میں سب سے اہم مسئلہ کشمیر ہے اور پھر فلسطین کا۔ تاہم چین کو کھلے عام اس لیے تنقید کا نشانہ نہیں بنایا جاتا کیونکہ اس سے باہمی تعلقات کے خراب ہونے کے امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں اپنے اداروں کیخلاف جنگ کرنے نہیں نکلا عمران خانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا اور قوم میں انتشار نہیں پھیلانا چاہتا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راتوں رات پی ٹی آئی ریلی کے راستے میں عمران خان مخالف بینر لگ گئےراولپنڈی (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت راولپنڈی کے مری روڈ پر ریلی کی قیادت سے قبل راستے میں عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایاز امیر پر تشدد عمران خان کا سخت ردعملتفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان فسطائیت کے بدترین دلدل میں اتر رہا ہے، شہریوں، پہلے کرواؤ او پھر خود ہی مذمت کرو کرو اچھا طریقہ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سپریم کورٹ کارروائی پر عمران خان سے مشورہ کرے گیپی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے استفسار کیا کہ کیا آپ لوگ عمران خان سے مشورہ کرنے جارہے ہیں؟ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI SupremeCourt CMPunjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بینرز آویزاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردئیے گئے۔ بینظیر کی تصویروں سے لے کر عمران خان کے خلاف بینرز تک شریف خاندان نے ہمیشہ ثابت کیا کہ وہ ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کیا عوام کو انکا اصل اور گھناؤنا چہرہ دکھانا جرم ہے آسمان پہ تھوکا منہ پہ ہی گرتا ہے انشااللہ تمُ سب نا مراد ہی رہو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں سپورٹس انڈسٹری کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے لندن میں تقریب کاروباری افراد کی شرکتلندن (مجتبیٰ علی شاہ ) پاکستان میں سپورٹس انڈسٹری کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے پاکستان بزنس سینٹر ، لندن میں انٹرنیشنل بزنس پروفیشنل کارپوریشن کی طرف سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »