مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے ساحل پر فلیمینگوز کی ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے ایم سی ایڈمنسٹریٹر نے ویڈیو پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ فلیمینگوز کراچی میں ہیں

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے ساحلی علاقے میں نظر آنے والے فلیمینگوز پرندوں کے ایک گروہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی پوسٹ میں کراچی کے ساحل پر فلیمینگوز کی موجودگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ فلیمینگوز کراچی میں ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے لکھا کہ کلفٹن اربن فاریسٹ سمیت شہر کے مختلف حصوں میں شجرکاری کی گئی ہے اور اس کی بدولت ہم اپنے ایکو سسٹم کی بحالی کی طرف قدم بڑھانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subhanallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آدمی کے راستے سے نہ ہٹنے پر ہاتھی نے اس پر مٹی پھینک دی ویڈیو وائرلنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہاتھی اگر بپھر جائے تو آن کی آن میں درجنوں لوگوں کو کچل کر رکھ دے مگر گزشتہ دنوں بھارت سے ایک ایسے نرم خو ہاتھی کی ویڈیو سامنے آئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پیپلز بس سروس کے نیو کراچی سے کورنگی تک دوسرے روٹ کا افتتاحکراچی میں پیپلزبس سروس کے دوسرے روٹ کا افتتاح کر دیا گیا، روٹ ٹو پر جدید ترین بسیں نیو کراچی سے کورنگی تک چلیں گی۔ کراچی میں پیپلز بس سروس کے دوسرے روٹ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کشمیر روڈ پر واقع آگ سے متاثرہ عمارت رہائش کے لیے کلیئر قراراین ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کا کہنا ہے کہ اچھی بات یہ ہےعمارت کی بنیاد متاثر نہیں ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران: غیرت کے نام پر والد نے 15 سالہ بیٹی کو گولی مار دیمحمد کاظم نشے کا عادی ہے اسی وجہ سے اس کی اپنی بیوی سے بھی علیحدگی ہوئی تھی: پڑوسی کا بیان ایک محاورہ مشہور ہے جتی (چپل) کو بھی ایک نہ ایک دن غیرت آتی ہے Did Well مطلب یہ کہ بیٹی بے غیرت تھی اور باپ غیرت مند تھا۔ اصل میں باپ قاتل ہی تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے ائیرلائن کے بزنس کلاس ٹکٹ پر ٹیکس بڑھا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بزنس کلاس کے ٹکٹ پر ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ایف بی آر حکام کے مطابق بزنس کلاس ٹکٹ پر ٹیکس میں 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریدکے میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) آبادی فتح پوری میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق  ملزم ضیغم چٹھہ نے پہلے محنت کش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »