پاکستانی طلبا کی زندگی اور تعلیم مکمل ہونے کی ضمانت دیتے ہیں، چین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی طلباء محفوظ اور صحت مند ہیں ہم ان کی اپنے عوام کی طرح دیکھ بھال کر رہے ہیں، چینی سفارت خانہ

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا محفوظ اور صحت مند ہیں ہم اناسلام آباد میں قائم چینی سفارت خانہ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا سے متعلق کہا ہے کہ لاکھوں چینی باشندوں سمیت پاکستانی طلباء کو رکھنے کا مقصد وبا کو پھیلنے سے مزید روکنا ہے، ہم پاکستانی طلباء کی اپنے عوام کی طرح دیکھ بھال کر رہے ہیں، پاکستانی طلباء محفوظ اور صحت مند ہیں ہم پاکستانی طلباء کی روزمرہ کی زندگی اور تعلیم مکمل ہونے کی ضمانت دیتے ہیں اور طلباء کے والدین کو ان کی ہر قسم کی حفاظت کا یقین دلاتے...

سفارت خانے کا کہنا ہے کہ چینی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ مل کر تمام طلباء کی دیکھ بھال کا انتظام کرلیا ہے، طلباء کی اکثریت چین اور پاکستان کے انتظامات سے مطمئن ہے، عالمی ادارہ صحت کی ہدایت کے مطابق ان حالات میں سفر مناسب نہیں کیوں کہ کسی بھی قسم کی نقل و حرکت وائرس کا پھیلانے کا سبب بن سکتی ہے۔

سفارت خانہ نے مزید کہا کہ پاکستانی طلباء کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات کرچکے ہیں، اس وبا پر قابو پانے کے لیے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، ہم ووہان میں پاکستانی طلباء کی وقتی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار کی صدر مملکت سے ملاقات، کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائیدلاہور: بالی ووڈ اداکار اور بھارتی سیاست دان نے کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کے خلاف آواز اٹھا دی۔صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بھارتی سیاست دان شترگھن سنہا نے لاہور میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف ع
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بڑا اقدام، یتیموں کی شادی اور روزگار کی فراہمیریاض : سعودی حکام نے جذبہ انسانی کے تحت دارالحکومت میں مقیم 215 یتیموں کی شادیاں کروا دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ملک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حکومت کی جانب سے انسانی ہمدردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 215 تیموں کی شادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان)تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کی قدر میں چار فیصد اضافے کا امکان ہے: عالمی ادارہ سوئزکراچی: (دنیا نیوز) روپے کی قدر میں چار فیصد اضافے کا امکان ہے، کریڈٹ سوئز کے مطابق اسٹیٹ بینک مہنگائی کودیکھتے ہوئے شرح سود میں کمی کا فیصلہ کرے گا۔ Yani 149 Kia mtlb
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمدلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »