تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ جاری کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان)تیل اور گیس کی تلاش کیلئے وزارت پٹرولیم نے جنوری 2020 کی رپورٹ

دستاویزکے مطابق 12 آئل کمپنیوں نے تیل اور گیس کی تلاش کیلئے درخواستیں دیں جبکہ 4 کمپنیزکے تیل لائسنس میں 5 سال کی توسیع کردی گئی ۔

رواں مالی سال تیل اور گیس کے 92 کنوﺅں کی کھدائی کی منصوبہ بندی کی گئی ، تیل اورگیس کی تلاش کیلئے 14 کنوﺅں پر کھدائی کا کام جاری ہے جبکہ گیارہ کنوﺅں کی کھدائی آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کرنے والے ” احمد گوڈیل “ کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا دستاویز کے مطابق رواں مالی سال میں تیل کی پیداواربیاسی 82 بیرل یومیہ رہی ،دریافت شدہ تیل کے ذخائر کا تخمینہ 25 لاکھ 87 ہزار656 بیرل ہے ،گیس کے کنوﺅں سے تین ارب66 کروڑ کیوبک فٹ یومیہ گیس پیداہورہی ہے جبکہ دریافت شدہ گیس ذخائرکاتخمینہ ایک سو تیرہ ارب انہتر کروڑ کیوبک فٹ ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی مہنگائی کے سامنے بندباندھنے کی کوشش،تیل ، ڈیزل،بجلی اور گیس کی قیمت کتنا کم ہونے جارہی ہے؟خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان نے مہنگائی کے سامنے بند باندھنے کی ٹھان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اربوں روپے کی گیس چوری، وزیراعظم معائنہ کمیشن کی سفارشات تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم معائنہ کمیشن نے ملک بھر میں گیس چوری روکنے کے لیے سفارشات تیار کر لی ہیں۔ کمیشن نے عالمی بینک کے ساتھ چار سال پرانے 190 ملین ڈالر کے منصوبہ کو بھی بحال کرنے کی تجویز دیدی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا بڑا اقدام، یتیموں کی شادی اور روزگار کی فراہمیریاض : سعودی حکام نے جذبہ انسانی کے تحت دارالحکومت میں مقیم 215 یتیموں کی شادیاں کروا دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ملک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حکومت کی جانب سے انسانی ہمدردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 215 تیموں کی شادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ پلٹ بہنوں کی موت کا معاملہ، اموات گیس لیکیج سے ہوئیں - ایکسپریس اردوگزشتہ ماہ لالہ موسیٰ میں 2بہنوں کی اموات پر خصوصی ٹیم نے تفتیش کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی سرفراز احمد اور جیسن روئے سے گرما گرمی - ایکسپریس اردوقبل ازیں دوران میچ بھی وہاب اور جیسن روئے میں گرما گرمی ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو سر چار آنکھوں اور 2 منہ والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائشبھارت کے جنوبی علاقے میں واقع گاؤں پاراسالائی میں عجیب الخلقت گائے کے بچے کی پیدائش ہوئی جس کے دو سر، چار آنکھیں، دو منہ اور دو کان ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گائے کے بچے کو دیکھنے کے لیے دور دراز کے شہروں سے لوگ آرہے ہیں جبکہ گاؤں کے مکینوں نے اسے ج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »