پاکستان افغانستان سرحد: ’پیچھے ہو جاؤ، خبردار جو ہماری تصویر لی!‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طورخم اور چمن کی سرحد پر میں نے کیا دیکھا؟ : ’ایک اہلکار نے کہا طالبان آئے روز افغانستان کے علاقوں پر قبضہ کر رہے ہیں شاید اس لیے انھیں غصہ ہے۔‘ بی بی سی کی سارہ عتیق کی رپورٹ

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادپاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم گزرگاہ طورخم بارڈر پر تعینات افغان سکیورٹی اہلکار نے اونچی آواز میں پاکستانی سرحد پر کھڑے صحافیوں کو مخاطب ہو کر کہا۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بین الاقوامی اداروں سے منسلک صحافیوں کو طورخم سرحد کا دورہ کروایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afghan shahriyo ki wapsi jald az jald mumkin banai jay. chahy wo Taliban ho ya dusre Afghan shahri. un ki Pakistan me mukhtasir ya Tajarti maksad ke lye rahaish ke qawaneen hne chahye.

اور انھیں سمجھانے کی کوشش کی کہ یہ بین الاقوامی اداروں کے صحافی ہیں جو صرف سرحد کی صورت حال کا جائزہ لینے آئے ہیں لیکن انھوں نے منع کر دیا تو دور کھڑے ایک اہلکار نے مسکراتے ہوئے کہا: ’طالبان آئے روز افغانستان کے علاقوں پر قبضہ کر رہے ہیں شاید اس لیے انھیں غصہ ہے۔‘

لنک کھولنے کی ضرورت نہیں 'پیچھے ہو جاؤ، خبردار جو ہماری تصویر لی!' پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم گزرگاہ طورخم بارڈر پر تعینات افغان سکیورٹی اہلکار نے اونچی آواز میں پاکستانی سرحد پر کھڑے صحافیوں کو مخاطب ہو کر کہا۔ پاکستانی سکیورٹی اہلکار ان کے پاس گئے ++

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوششدادی کی ڈیڑھ لاکھ روپے کے عوض دس سالہ پوتی کی شادی کرانے کی کوشش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نےلبنان کی سرحد کے قریب مشقیں شروع کردیں۔اسرائیلی فوج نے ملک کے شمال میں لبنان کی سرحد کے ساتھ ''سنبیم''کے نام سے فوجی مشقیں شروع کردیں ۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ٹوئٹر پر کہا کہ مشقوں کا منصوبہ 2021
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کی نذر، سیریز 0-1 سے پاکستان کے نامسیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 7 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ KPK police ab misali nai rahi. A guy is killed in Domail Bannu without no reason and domail police station is taking killer side. The killer is dangrous and roaming freely despite named in 302 FIR. He is Tehsil Domail. More information I can provide OfficialDGISPR ظلم کی انتہا” ImranKhanPTI JusticeGulzar supremeCourtPak HRCP87 mohrpakistan Ravi_RUDA arynewsud ChMSarwar URDUVOA ShireenMazari1 SHABAZGIL ArifAlvi BBCUrdu peaceforchange URDUVOA supremeCourtPak Nawaiwaqt_ etribune شاید بارش کی دعائیں کرتے رہے تھے ویسے حالت تو خراب تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کیخلاف چوتھا ٹی 20 بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نامویسٹ انڈیز کیخلاف چوتھا ٹی 20 بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نام ARYNewsUrdu PAKvsWI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کے خلاف مکروہ سازشیں وزیر مملکت فرخ حبیب نے بھانڈا پھوڑ دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بھارت مختلف ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان کےخلاف پروپیگنڈا کر رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پینٹاگون کے باہر فائرنگ، متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعخبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قریبی سب وے اسٹیشن پر فائرنگ کی اطلاع پر پینٹاگون کو بند کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »